نتائج تلاش

  1. سید عمران

    وادی سوات کی مہوڈنڈ جھیل میں چند لمحے

    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  2. سید عمران

    تعارف ***برائے تعارف***

    اب دیکھتے ہیں کہ یہ کس چیز سے پہچانے جاتے ہیں!!!
  3. سید عمران

    وادی سوات کی مہوڈنڈ جھیل میں چند لمحے

    اتنی معلومات کیسے حاصل کرلیتے ہیں؟؟؟ :confused1::confused1::confused1:
  4. سید عمران

    تعارف ***برائے تعارف***

    ہاہاہاہا۔۔۔ غمناک ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔ بس دل کڑا رکھیں!!! (y)(y)(y)
  5. سید عمران

    تعارف ***برائے تعارف***

    دعویٰ تو سب یہی کرتے ہیں۔۔۔ لیکن جلد ہی ایسا سبق سکھاتے ہیں کہ اچھے اچھے چوکڑیاں بھول جاتے ہیں!!!
  6. سید عمران

    تعارف ***برائے تعارف***

    لگے ہاتھوں ہماری طرف سے بھی خوش آمدید ہوجائے۔۔۔ لیکن محفل پر ٹکے رہنا۔۔۔ تعارف تو لوگ آئے دن کرواتے رہتے ہیں ۔۔۔ لیکن نظر پھر کبھی نہیں آتے ہیں!!! :):):)
  7. سید عمران

    تعارف ***برائے تعارف***

    یہ تابش بھائی اور عباد کے ہاتھوں منجھ گئے ہیں!!!
  8. سید عمران

    تعارف ***برائے تعارف***

    یاحیرت تابش بھائی!!! ہر ایک سے واقفیت ہے آپ کی!!! محمد تابش صدیقی
  9. سید عمران

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    اس وقت تو نرا نام ہی رہ گیا!!!
  10. سید عمران

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    بات اس وقت کی ہورہی ہے۔۔۔ پچھلے وقتوں میں تو کراچی بھی کولاچی وغیرہ تھا!!! :):):)
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنی ؟؟؟
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں تو سب خیریت ہے!!!
  13. سید عمران

    گردِ سفر

    کس پر؟؟؟ :confused1::confused1::confused1:
  14. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ایسی بات نہیں ہے۔۔۔ اگر کوئی اپنے آنے کی ہوا ہی نہ دے تو کس سے گلہ کریں۔۔۔ محفلین کا آپ کی آمد پر اظہارِ خوشی کرنا دلیل ہے آپ سے انسیت کی۔۔۔ امید ہے اب طویل عرصے کے لیے کبھی غائب نہیں ہوں گے!!! (y)(y)(y)
  15. سید عمران

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    اچھے بھلے نارتھ کراچی کا بھی ترجمہ کرڈالا۔۔۔ اب یہ سارے شہر سے پوچھتے پھریں گے شمالی کراچی کا۔۔۔ کل ڈیفنس کا ترجمہ کرکے دفاع رکھ دیجیے گا۔۔۔ پھر لوگ کچھ یوں کہیں گے۔۔۔ میرے ماموں دفاع میں رہتے ہیں۔۔۔ سننے والا سمجھے گا شاید ممانی سے!!!
  16. سید عمران

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    لو پہنچ جاؤ اب ان کے گھر!!!
  17. سید عمران

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    ارے بھائی لوگو!!! رہائشی علاقے کا نام پوچھ رہے ہیں۔۔۔ گھر کا پتا نہیں۔۔۔ اس میں زیادہ شرمانے کی بات نہیں!!!
  18. سید عمران

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    ہم سے تو کبھی نہیں کی!!! :arrogant::arrogant::arrogant:
Top