نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    وہ بے چارے ۲۰۰۷ میں اس دارِ محفلِ فانی کو چھوڑ چکے ہیں!!!
  2. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    شمشاد تو اب رہے نہیں۔۔۔ (اس محفل میں)۔۔۔ دل پر پتھر رکھ کسی اور کا نام لے دیں!!!
  3. سید عمران

    تہران میں واقع تاریخی 'کاخِ گلستان'

    کاخ محل کو کہتے ہیں!!!
  4. سید عمران

    گردِ سفر

    بھئی سچی بات تو یہ ہے کہ ہمیں جھاڑ بیابان بالکل پسند نہیں۔۔۔ جہاں سبزہ دیکھا وہاں تبصرہ بلکہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔۔۔ امید ہے سرسبز و شاداب علاقوں کی بھی مزید تصاویر شئیر کریں گے!!!
  5. سید عمران

    مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

    ہائیں!!! ہم تو اپنے تئیں نہایت آسان اردو تحریر فرماتے ہیں۔۔۔ پھر یہ اٹکن کاہے کی!!! بہرحال مطلب یہ کہ الیکشن کمیشنر ہونے کی حیثیت سے ہم نے مبارک باد مسکا پالش کے لیے نہیں دی۔۔۔ خلوص دل سے دی ہے۔۔۔ امید ہے اب تو سمجھ میں آگیا ہوگا!!! :):):)
  6. سید عمران

    مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ یہ مسکا پالش نہیں ہے!!! :):):)
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زر!!! (y)(y)(y)
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معاف نہیں ہے۔۔۔ بعد میں قضا ضرور کرنی ہے!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    داد کے قابل ہے جو انکساری دکھائے!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حکمت کا اصول ہے زیادتی ہر شے کی نقصان دہ ہے... یہ اصول ذہن نشین کرلیجیے گا!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب نیا تازہ خون وافر مقدار میں بنے گا تو دماغ کے خلیوں کو بھی سیراب کرے گا نتیجتا... وغیرہ وغیرہ
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر کھایا کریں... بھولا ہوا سبق یاد رہے گا!!!
  13. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    جی ہاں لگتا ہے۔۔۔ نام سنتے ہی نشہ سا چھا گیا۔۔۔ اور کام سنتے ہی ہرن ہوگیا!!! :disapointed::disapointed::disapointed:
  14. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آداب عرض ہے۔۔۔ پھر ہوجائے ذرا ان کی ایک آدھ ٹھمری!!!
  15. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    لو بھائی فرقان احمد ۔۔۔ بھلا اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟؟؟ وجہ بتلائی جائے تو بات ہے!!!
  16. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ویسے یہ محترمہ ایشل کہتی کیا تھیںَ؟؟؟ :dont-know::dont-know::dont-know:
  17. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یار لوگوں نے سیدھی سادی لڑی بھی کھپڑیل ڈال ڈال کر کھڑپینچ بنا دی۔۔۔ ارے بھائی لوگو! اپنی پسند میں سے کسی ایک مرد اور ایک خاتون کا نام لکھ دو۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلّا۔۔۔ اس میں اتنے لفڑے ڈالنے کی کیا بات ہے؟؟؟ :confused1::confused1::confused1:
  18. سید عمران

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    اور وارث بھائی پر جاسمن صاحبہ۔۔۔ کڑیوں کا ہے زمانہ!!!
Top