کوئي تلاش کرنا چاہے، تو تلاش کر سکے نہ
چُن چُن کے میرے ٹکڑے، پوری لاش کر سکے نہ
میں کٹوں کچھ اس ادا سے میرا ہر جز بکھر جائے
نہ کفن کو ئي مجھے دے نہ جنازہ کوئي اُٹھائے
نہ ہو کوئي دفن کرنیوالا نہ قبر کوئي بنائے
کوئی نشان میرا پوچھے نشاں بتا سکے نہ
قیامت کے دن جب میرا اللہ مجھے بلائے
میرا...