مجاہد کی پکار

[POEM]کوئي تلاش کرنا چاہے، تو تلاش کر سکے نہ
چُن چُن کے میرے ٹکڑے، پوری لاش کر سکے نہ
میں کٹوں کچھ اس ادا سے میرا ہر جز بکھر جائے
نہ کفن کو ئي مجھے دے نہ جنازہ کوئي اُٹھائے
نہ ہو کوئي دفن کرنیوالا نہ قبر کوئي بنائے
کوئی نشان میرا پوچھے نشاں بتا سکے نہ
قیامت کے دن جب میرا اللہ مجھے بلائے
میرا جسم بنایا جائے یہ سوال اُٹھایا جائے
یہ حال تمھارا کیوں ہے اس حال میں کیوں آئے؟
سر سجدہ ریز ہو جا ئے اور زبان کچھ بتا سکے نہ
حکم ہو، میرا شہید سر سجدے سے اٹھائے
70 کو ساتھ لے کر جنت میں چلا جائے
جنت میں جب پہنچوں میرا اللہ یہ فرمائے
میرا شہید جو مانگے وہ عنایت ہو جائے
میں کہوں مجھے لوٹا دو مقابل میں کفار آئے
شہادت میں جو مزا ہے جنت میں آسکے نہ
چُن چُن کہ میرے ٹکڑے پوری لاش کر سکے نہ[/POEM]

سننے کے لیے یہاں کلک کریں
 
تیشہ

محفلین
واجدحسین نے کہا:
کوئي تلاش کرنا چاہے، تو تلاش کر سکے نہ
چُن چُن کے میرے ٹکڑے، پوری لاش کر سکے نہ
میں کٹوں کچھ اس ادا سے میرا ہر جز بکھر جائے
نہ کفن کو ئي مجھے دے نہ جنازہ کوئي اُٹھائے
نہ ہو کوئي دفن کرنیوالا نہ قبر کوئي بنائے
کوئی نشان میرا پوچھے نشاں بتا سکے نہ
قیامت کے دن جب میرا اللہ مجھے بلائے
میرا جسم بنایا جائے یہ سوال اُٹھایا جائے
یہ حال تمھارا کیوں ہے اس حال میں کیوں آئے؟
سر سجدہ ریز ہو جا ئے اور زبان کچھ بتا سکے نہ
حکم ہو، میرا شہید سر سجدے سے اٹھائے
70 کو ساتھ لے کر جنت میں چلا جائے
جنت میں جب پہنچوں میرا اللہ یہ فرمائے
میرا شہید جو مانگے وہ عنایت ہو جائے
میں کہوں مجھے لوٹا دو مقابل میں کفار آئے
شہادت میں جو مزا ہے جنت میں آسکے نہ
چُن چُن کہ میرے ٹکڑے پوری لاش کر سکے نہ

سننے کے لیے یہاں کلک کریں

اچھی ۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ نبیل بھائی ویسے ہی نظم کا ٹیگ دیکھنا چاہتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 
Top