بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جو مسلمان پورے دین کو مانتا ہے اس کے لئے لازم ہے کہ وہ جہا د کو سمجھے او ر مانے کیونکہ جہاد ایک قطعی فریضہ ہے جس کے بارے میں پوری امت کے علماو فقہا کا اعلان ہے کہ جہاد ، نماز، زکواۃ ، حج اور روزے کی طر ح فرض ہے اس کا منکر کافر اور اس کے بارے میں کج بحثی...