نتائج تلاش

  1. واجدحسین

    مجاہدین کی تلواروں نیزوں اور دیگر سامان جہاد کی فضیلت کا بیان

    ٭ حضرت کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بے شک اللہ تعالی کے یمن میں دہ خزانے ہیں ایک تو یرموک کی لڑائی میں نکل آیا کہ اس دن ازدی [لوگ ] لشکر کا ایک تہائی تھے اور دوسرا خزانہ [ قیامت کے قریب ] بڑی لڑائی کے دن نکلے گا یہ ستر ہزار ہوں گے اور ان کی تلواروں کے پر تلے کھجور کی چھال کے ہوں گے ۔ ( ابن...
  2. واجدحسین

    مجاہدین کی تلواروں نیزوں اور دیگر سامان جہاد کی فضیلت کا بیان

    مجاہدین کی تلواروں نیزوں اور دیگر سامان جہاد کی فضیلت کا بیان اللہ تعالی کا فرمان ہے : ( ۱ )و لیاخذو ا سلحتھم۔( النساء ۱۰۲ ) اور وہ لوگ اپنی ہتھیار ساتھ رکھیں ۔ اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے : ( ۲ ) و اعدو لھم مااستطعتم من قوۃ ۔ ( سورہ انفال ۶۰ ) اور ان کافروں سے لڑائی کے...
  3. واجدحسین

    مولویت اور کتب مولویت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم یہی الفاظ میں بھی لکھنا چاہتا تھا لیکن اپ نے لکھ لی صرف اجمل صاحب جوکہ ہمارے بزرگ ہیں کہ ابھی اسلام کی مائیں بانجھ نہیں ہوئی بارود سے لیکر قلم تک اسلام کے فرزند اس کا دفاع ہر میدان میں کریں گے ان شاء اللہ
  4. واجدحسین

    ساؤنڈ کا پرابلم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم سب سے پہلے تو دیکھیں کہ ونڈیو میں ڈرئیور صحیح انسٹال ہے کہ نہیں کیونکہ یہ چلتے چلتے ہینگ ہوجاتا ہے ساؤنڈ کارڈ پراپرٹی چیک کر لیں کہ کہی کنفلکٹ تو نہیں دے رہا اگر کنفلکٹ دے رہا ہوں تو ورچول پورٹ یا آئی او آیڈریسس تبدیل کر لیں اور اگر اس سے بھی فرق نہیں پڑا...
  5. واجدحسین

    کیا کی بورڈ ڈس ایبل کیا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بس پھر اندر کھول کر کی بورڈ ڈسکنکٹ کریں اور اس کا کوئی چارہ نہیں۔۔۔
  6. واجدحسین

    کیا کی بورڈ ڈس ایبل کیا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اعجاز صاحب اگر بائیوس سے نہیں ہوتا تو پھر میکینکل فالٹ دیکھیے اگر اپ کا صرف ایک کی کام نہیں کرتا تو پھر اسی" کی " کی مکینزم دیکھیں ذرہ سا Ctc ڈالیں تو اکسیڈیشن ختم ہو جائیگی اور اگر دو تین " کی " کام نہیں کرتی تو پھر اس میں رو اینڈ کالم ڈیکوڈنگ سسٹم ہوتا ہے...
  7. واجدحسین

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم نبیل بھائی پہلی مرتبہ سچ مچ ہنسایا ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  8. واجدحسین

    in dogs we trust

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم جناب عالی یہ کارٹون واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہواتھا یا کسی دوسرے اخبار لیکن تھا ہی امریکہ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. واجدحسین

    جہاد میں تیراندازی کے فضائل اور ان کا بیان

    ٭ یزیدبن شریک رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ بغیر چادر کے تیروں کے ہدفوں کے درمیان بھاگ رہے ہیں ۔ ( کتاب السنن ) ہدف : زمین کی اس بلند جگہ کو کہتے ہیں جس پر کوئی چیز گاڑی جاتی ہے اور اسے نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات کسی چیز کو لٹکا کر اسے نشانہ...
  10. واجدحسین

    جہاد میں تیراندازی کے فضائل اور ان کا بیان

    ( ۸ ) ہر قدم پر نیکی ٭ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص [ تیر اندازی ] دو ہدفوں کے درمیان چلے گا اسے ہر قدم پر ایک نیکی ملے گی ۔ ( الطبرانی مجمع الزوائد ) ( ۹ ) دشمن تک پہنچنے والے تیر کا اجر ٭ حضرت عمر بن عبسہ رضی اللہ...
  11. واجدحسین

    جہاد میں تیراندازی کے فضائل اور ان کا بیان

    ٭ ابن المنذر نے اس روایت کے آخر میں یہ اضافہ کیا ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کا جب انتقال ہوا تو انہوں نے ستر ( ۷۰ ) کمانیں چھوڑیں اور ہر کمان کے ساتھ ترکش اور تیر بھی تھے آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ یہ سب ہتھیار میرے بعد جہاد میں دے دیئے جائیں ۔ ( الاوسط ) حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ تیر...
  12. واجدحسین

    جہاد میں تیراندازی کے فضائل اور ان کا بیان

    جہاد میں تیراندازی کے فضائل اور تیر اندازی سیکھ کر چھوڑنے والے گناہ گار ہونے کا بیان یہ بات اچھی طرح جان لیجئے کہ جہاد فی سبیل اللہ کی نیت سے تیر اندازی سیکھنا اور سکھنا اور آپس میں تیر اندازی کا مقابلہ کرنا ایسا عمل ہے جسے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پسندیدہ قرار دیا ہے اور آپ صلی اللہ...
  13. واجدحسین

    بریکنگ نیوز ! حیدرآباد دکن میں بم دھماکے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرنے والوں کی معفرت نصیب فرمائیں ( اگر مسلمان ہوں) اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائیں۔ اور الزام تو ضرور پاکستان( مسلمانوں ) پر ہی ڈالنا ہوگا کیونکہ اب مغربی باڈر پر کچھ بن نہیں رہا تو بات تو مشرق کی طرف ہی دھکیل دی جائی گی
  14. واجدحسین

    مسجد اقصٰی کی آزادی، امامِ حرم عبد الرحمٰن السدیس کا ایک خطبہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم جی جناب ایک تو اپ کو معلوم ہی ہو گا کہ ابھی میرے پاس اتنی علم نہیں ہیں جسے کہ میرے پوسٹوں سے ظاہر ہوتا ہے میرے پاس علم نہیں کہیں کتابوں سے ٹائپ کرتا ہوں کبھی کسی سائٹ سے کا پی اور پیسٹ کر تا ہوں چونکہ اپ نے سوال ہی ایسے اٹھائے ہیں تو ان کا جواب الحمدللہ...
  15. واجدحسین

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم فاتح بھائی ایک درخواست ہے کہ دوسروں کے جذبات کا بھی خیال رکھیں شائد اسامہ (اللہ ان کی حفاظت کریں) اپ کے دشمن ہوں عازی عبدالرشید شہید رحمہ اللہ سے بھی اپ کی ذاتی دشمنی ہوں لیکن اس فورم پر بہت سے دوست ان کے پرستار تھے ہیں اور ان شاء اللہ ہوں گے اپ صرف اس...
  16. واجدحسین

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    جذباتی لوگ از مولانا محمد منصور احمد القلم ان لائن
  17. واجدحسین

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    لہو کی پکار
  18. واجدحسین

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم جی سید ابرار صاحب اپ ہندوستان کی فکر کریں پاکستان کی فکر کرنے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی موجو ہے نہ اپ کیوں پریشان ہوتے ہیں ہاں اگر پاکستانی فکر کرینگے تو لالی ووڈ کے بارے میں فکر مند ہوں گے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. واجدحسین

    جہاد کی صف اور اس میں کھڑے ہونے کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اللہ تعالٰی ہم سب کو ایمان کے ساتھ شہادت نصیب عطاء فرمائیں جزاک اللہ قسیم حیدر اور نسیم حید بھائی۔ سید ابرار بھائی ان شاء اللہ اپ کی تجویز پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی اور مجھے تو ذاتی طور پر نفیس ویب نسخ پسند ہے اس لیے اس کو کبھی کبھی سلیکٹ کر تا ہوں...
Top