بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ سید ابرار صاحب بہت ہی مفید معلومات دی ہے پچھلے دنوں میں خود بھی ملتان گیا میرا ایک دوست ہے جو کہ ایک دارلعلوم کا مہتمم ہے نے کہا میں اکیلاہوں میرے ساتھ چلو تو وہاں میں وقاق المدارس گیا تھا
میں اپنے پاس دو کتابچے لایا ہوں ایک تو مفتی رفیع عثمانی...