یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
یا اللہ ہم پر رحم فرما ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو ہدایت نصیب فرما( آمین )

26.jpg

1100246885-1.jpg

1100246885-2.gif

کراچی، پی این ایس سی کی عمارت میں آتش زدگی کے بعد شعلے اور دھواں بلند ہو رہا ہے۔ ان سیٹ میں نیوی کا امدادی ہیلی کاپٹر عمارت سے ایک شخص کو نکال رہا ہے
بشکریہ روزنامہ ایکسپرس
 

اجمل

محفلین
میری بارگاہِ ایزدی میں استدعا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کو سیدھی راہ پر لائے اور اگر وہ سیدھی راہ پر آنے کو تیار نہیں ہیں تو ان کو تباہ و برباد کر دے
 

Dilkash

محفلین
امین

یا اللہ ھمیں نجات دلائیں۔

ھم نے تو یہودیوں کی بھی اتنی بربریت مسلمانون پر نہ دیکھی نہ سنی ھے جتنا کہ انہوں نے اپنی دھرتی کے معصوم اور نہتے بچوں کو زندہ جلا کر اور باجوڑ اور وزیرستان میں بمباری کرکے بے گناہ افراد کے خون سے ھاتھ رنگ لئے ھیں۔
اللہ انکو کبھی بھی ھدایت نہ دیں بلکہ ان کو نیست و نابود کردیں۔

عزیزوں۔۔بدعا کے لئے مجھے معاف کرو کہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
بھائو اللہ تعالیٰ اور نبی کر یم )p b u h) نے سختی سے منع کیا ہے کسی کے لیے بھی بد دعا کرنے سے آ(p b u h) نے کبھی کفار کے لیے بھی بد دعا نہی کی۔۔۔۔۔۔اور فرمایا کی ہمیشی دعا کرو کی اللہ انہیں ہدایت دے راہ راست پے لاے۔۔۔۔۔۔۔ہم ہمیشہ اپنے جز بات میں بہ کر یہ سب بھول جاتے ہیں اللہ سب کو معاف کرے
 

عمر میرزا

محفلین
مشرف اور اس کے ساتھی استعماری طافتوں کے آلہ کار اور غلام ہیں ان کے نزدیک مسلمانوں کے خون کی کوئ وقعت نہیں بلکہ ان کی خواہش ہے کے جب بھی یہ کفار کی خاطر مسلمانوں کا خون بہائیں تو باقی مسلمان اس کو بھول جائیں۔
مسجدوں کے تقدس کو پامال کرنا ۔ انہیں گرانا ۔ انہیں بند کرنا ان کے لئے معمولی بات ہے۔

مسلمان کا خون اتنا ارزاں نہیں کے بھلا دیا جائے بلکہ ہمیں ہر حال میں ان ایجنٹ خکمرانوں سے اس خون کا حساب مانگنا ہو گا
 

دوست

محفلین
اللہ ہم پر رحم کرے۔
زینب آپ صلی اللہ علیہ وسلم لکھیں‌ نا۔ pbuh تو اب سرکاری انگریزی کتابوں میں بھی نہیں لکھا جاتا۔ وہاں بھی SAW یعنی صلی اللہ علیہ وسلم لکھتے ہیں۔
 
Top