نتائج تلاش

  1. واجدحسین

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر

    الغرض خدا تعالی کی رضا جوئی اور فطرت اللہ کے موفق زندگی بسر کرنا الہی کے بغیر بالکل ناممکن ہے ۔ کیونکہ انسان خواہ کتنا ہی ترقی کر جائے اور اپنے علم و واقفیت کو کیسے ہی اعلی سے اعلی معیار اور مقام تک پہنچائے پھر بھی وہ بغیر امداد خداوندی اور وحی الہی کے اور بدون رہبری رسول اور راہ نمائی دینی...
  2. واجدحسین

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر

    فطرت صحیحہ تک رسائی کا طریقہ :۔ نفسانی خواہشات انسان کو انجام بینی سے روک کر تن آسانی اور راحت کا گرویدہ بنانے پر آمادہ اور مذہبی تقاضوں پر غفلت کے پردے ڈالنے میں مصروف و کوشاں رہتی ہیں ۔ اکتساب اخلاق فاضلہ ، خیر و شر کی حقیقی تمیز اور زندگی کے اعلی ترین مقصد و مرام تک پہنچنے اور ان کمالات کے...
  3. واجدحسین

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم فاتح بھائی بہت اچھی دلیل دی ہے لیکن ذرہ یہاں بھی ایک نظر ڈالیں۔ واجد
  4. واجدحسین

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بہت ہی زیادتی ہوئی ہے واقعی بہت ظلم ہوا ہے لیکن میرے ذہن میں ایک بات بالکل نہیں اتی کہ کوئی بھی کام سرحد میں ہوں چاہے وہ ذاتی دشمنی کی بنا ہو یا جائیداد کا تنازعہ یا گھریلو ناچاقی کی وجہ لیکن اگر بغیر ثبوت کے ہوں تو مجاہدین کے کے کھاتے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس...
  5. واجدحسین

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر

    فطرت اللہ سمندر کا ایک ایک قطرہ ریت کا ایک ایک ذرہ ، درختوں کا ایک ایک پتہ اور زمین اور آسمان کا ایک ایک شوشہ بزبان حال ہر باشعور کو پکار پکار کر یہ دعوت فکر دیتا ہے کہ تمھارے اپنے آقائے حقیقی کے ساتھ ایک ازلی رشتہ اور ایک ابدی علاقہ ہےجس نے تمھاری جسمانی راحت و آرام کی خاطر جو اہتمام فرمایا...
  6. واجدحسین

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم نبیل بھائی میں نےاپ کی ٹون نوٹ کی ہے اور فدائی کے لیے تیار ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  7. واجدحسین

    لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ایک دوسرا سائٹ بھی ملا جو فی الحال ڈائریکٹ یعنی بغیر پروکسی پاکستان میں کام کرتا ہے یہ بھی چیک کرلیں http://www.jamiah-hafsa.com
  8. واجدحسین

    لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم www.lalmasjid.com/forum
  9. واجدحسین

    لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اللہ اکبر کبیرا شریعت یا شہادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لال مسجد کا فورم ایک بار پھر ان لائن If you are in Pakistan and cannot cannot access the website, please click on the below links to visit the website via an alternate method: 1...
  10. واجدحسین

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر

    نوجوان پود اور دین سے بے بہرہ طبقہ کو قلم اور ادب برائے الحاد کے سحر سے یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ مسلمانوں پر صدیوں جو غفلت اور جمود طاری رہا اور دین و دنیا کی جن عظمتوں اور کامرانیوں سے وہ محروم رہے اور جس قعر مذلت میں گر کر وہ شان و شوکت کھو بیٹھے اور آج بھی ہر طرف سے زوال اور انحطاط کی جو...
  11. واجدحسین

    گانے بجانے کی حرمت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد ہفتم حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ (صفحہ ۳۳۸ ۔ ۳۵۰ ) موسیقی اورڈانس گانوں کے ذریعے تبلیغ کرنا س ۔۔۔۔۔ ایک خاتون ہیں جو یہ کہتی ہیں کہ وہ گانوں کے ذریعے یعنی ریکارڈ پر اللہ تعالی کا پیغام لوگوں تک...
  12. واجدحسین

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر

    نازک ترین دور اس وقت دنیا ایک نہایت ہی پر آشوب دور اور نازک تر حالات سے دو چار ہے ۔ انسان انسانیت کا دشمن ہو گیا ہے۔ علم و ہنر کی ساری قوت ہی آدمیت کو ختم کرنے کے لیے وقف ہو چکی ہے۔ ظلم و جور ۔ جبر و تعدی ۔ دھوکہ و فریب کا ہر طرف اور ہرسمت بازار گرم ہے ۔ ہوائے نفس کی پیروی اور روحانیت سے تمسخر...
  13. واجدحسین

    گانے بجانے کی حرمت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بس یہ تو آپ جیسے بزرگوں کی دعا کا نتیجہ ہے ورنہ ہم میں اتنی ہمت کہا جزاک اللہ خیرا
  14. واجدحسین

    گانے بجانے کی حرمت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اوپر جو پی ڈی ایف کا لنک دیا ہے اس کا ٹیکسٹ نیچے ہیں اور دوستوں سے درخواست ہیں کہ اگر کوئی ٹائپنگ میں مسنگ ہو تو وہ بھی نوٹ کرادیں بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لھوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللہ بِغَيْرِ عِلْمٍ...
  15. واجدحسین

    جہاد میں زخمی ہونے کی فضیلت کا بیان اور جہاد میں زخمی ہونے والے بعض حضرات کے واقعات

    ٭ حضرت عبداللہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے [ احد کے دن ] ارشاد فرمایا کون ہے جو میرے پاس سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی خبر لے آئے ایک انصاری نے کہا اے اللہ کے رسول یہ کام میں کروں گا۔ وہ انصاری صحابی مقتولین کے درمیان گھومنے لگے یہاں تک کہ انہوں...
  16. واجدحسین

    جہاد میں زخمی ہونے کی فضیلت کا بیان اور جہاد میں زخمی ہونے والے بعض حضرات کے واقعات

    بائیسواں باب جہاد میں زخمی ہونے کی فضیلت کا بیان اور جہاد میں زخمی ہونے والے بعض حضرات کے واقعات ٭ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص اللہ کے راستے میں زخمی ہوتا ہے اور اللہ تعالی اپنے راستے میں زخمی ہونے والوں کو خوب جانتے ہیں...
  17. واجدحسین

    اسلام اور موسیقی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم حضرت داؤد علیہ السلام جنت میں قرآن پاک کی تلاوت کریں گےنہ کہ گیت گانا یا نغمہ گائیں گے؟ واجد
  18. واجدحسین

    اسلام اور موسیقی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم پی ڈی ایف فارم میں یہاں پر ہے ۔ ان شاء اللہ ایک دو دن میں ٹیکست میں بھی تیارپڑا ہے ان لائن کر دونگا ایک دوسرا ریفرنس بھی ہے ابھی گھر میں پڑا چونکہ اج کل میں بہت مصروف ہو "اپ کے مسائل اور ان کا حل " جلد 7 میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کی ہے...
  19. واجدحسین

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر

    انکار حدیث کے نتائج تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر دام مجدھم بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلحَمدُ لِلہِ وَ کَفٰی وَ الصلوۃُ وَ السلامُ عَلٰی مَن اَ ر سَلہُ ھُدًی وَ عَلٰی اَلِہ و اَصحَابِہِ و علی من اتبعہ و اطاعہ من ائمۃ الدین الذینَ ھُم مَصَابِیحُ الدجیٰ اما بعدُ ! ہر...
  20. واجدحسین

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم جزاک اللہ اجمل صاحب ان شاء اللہ اپ کے واپسی کے اس فیصلے سے ہماری حوصلے اور بھی بلند ہوں گے ابھی مجھے ایک کتاب ملی ہے "انکار حدیث کے نتائج " تالیف شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر دام مجدھم کا ہے اس میں کہیں پر برق صاحب ہے اور کہیں اور دوسرے حضرات...
Top