نتائج تلاش

  1. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ان کے لیے ہی کوئی ٹھنڈا ٹھار نسخہ ہوجائے!!!
  2. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ادھر جیب جو ٹھنڈی ہوئی جاتی ہے کچھ علاج اس کا بھی!!!
  3. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    آخر یہ املا پر دھیان کیوں نہیں دیتے... نہ جانے کب بڑے ہوں گے!!!
  4. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اب یہ شاپنگ کی تاثیر کیا ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    تاثیری گروپ والے ایسی ٹھنڈی تاثیر والی چیزیں بتائیں جنہیں کھا کر بیویوں کا غصہ ٹھنڈا کیا جائے؟؟؟ :eat::eat::eat: :beat-up::beat-up::beat-up:
  6. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    جی ہاں سب کچھ آگیا اس لڑی میں... اب بتائے بھلا شراب اور غالب کا سنگھاڑے سے کیا جوڑ؟؟؟ :surprised::surprised::surprised:
  7. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    :talktothehand::talktothehand::talktothehand:
  8. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اگر بادام کی تاثیر گرم ہوتی ہے تو بادام کی آئس کریم کی تاثیر کیا ہوگی؟؟؟ :thinking2::thinking2::thinking2:
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہونا چاہیے تھا جبکہ آپ کو ا س وقت یہاں سے!!!
  10. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ان کے یہاں تو گرمی کا علاج بھی وہی تھا!!! :praying::praying::praying:
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے طور طریقوں پر عمل تو کرنا چاہیے!!!
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد پیش کیا جائے!!!
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھائے بغیر کسی کی اغلاط دور نہیں کرتے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کیا کہ محفل کی باقی لڑیاں چھوڑ کر ان ہی دو لڑیوں میں ذہن کھپایا جائے؟؟؟
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو ہوگئے ایک سے۔۔۔ املا کی اغلاط کرنے والے!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک ہی نہیں یقین ہونا چاہیے آپ کو اپنی صلاحیتوں پر!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن بھی اسی رب کریم نے دیا ہے تاکہ تھوڑا بہت آپ بھی جان لو!!!
Top