نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف میں رکھے چلغوزے ژوب کے ہوتےہیں!!!
  2. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    دیوی تو دیوتا کی ہوتی سوتی نہیں ہوتی؟؟؟ :surprised::surprised::surprised:
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین نوازش... آپ صحیح سمجھے!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادتی ہے یہ تو!!!
  5. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    لے دے کے دیو بچا ہے... اسی کی ہوتی سوتی ہوسکتی ہے!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قنبر حضرت علی کے غلام کا نام تھا!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ گول ہونے کے بعد دمڑی مردہ کے کسی کام نہیں آتی!!!
  8. سید عمران

    صاحب محل فن تعمیر کا شاہکار،محبت کی نشانی۔

    ظاہری طور پر تو اسے تاج محل سے ذرا بھی مس نہیں۔۔۔ باطنی طور پر معلوم نہیں کہ اس میں بھی کوئی ممتاز محل دفن ہیں!!!
  9. سید عمران

    وکی پیڈیا کے بارے میں رائے

    کاش پاکستان کے سیاست دانوں پر بھی کوئی ابن سعید لگ جائے!!!
  10. سید عمران

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لائبریری والوں نے ایک ساتھ بارہ کتابیں کیسے ایشو کردیں!!!
  11. سید عمران

    آج کی تصویر

    صحیح مریض کی پہچان اور غلط مریض۔۔۔ یوں لگا جیسے زبردستی کسی صحت مند کو آپریشن تھیٹر میں لے جاکر بے ہوش کردیا جائے!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں بانی کا جذبہ پیدا کر اگر زندوں میں ہے!!!
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو کیا گیا ہے آج ہمیں!!! :doh::doh::doh:
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ تو طاہر ملتان والے راجپوت ہی بتائیں گے!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بندے نے آخری مراسلے پر اعتبار کیا !!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوسکے تو آپ پیش کردو!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تری شاعری کے لیے خاص ہیں کچھ اور لڑیاں یہاں!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو معاف ہی رکھو بابا!!! :praying::praying::praying:
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گائے کو بھی میسر نہیں چارہ خالص!!!
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے حرمتی نہ کی جائے حمیدہ کے نام کی!!!
Top