صحیح فرمایا ۔۔۔
اسکول کالج کی مہینوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے سب سے بہترین مشغولی کتب بینی ہوتی تھی۔۔۔
ہر قسم کی الم غلم کتابیں ہضم کرلی جاتی تھیں۔۔۔
آج کل تو موا موبائل ہی بچوں بڑوں کی جان نہیں چھوڑتا۔۔۔
لطفِ کتب بینی یہ لوگ خاک جانیں!!!
کراچی میں تو اسے جاپانی پھل یا املوک ہی کہتے ہیں۔۔۔
یہ کالا والا پھل بھی نظر آتا ہے مگر اس کا نام آج ہی پتا چلا ہے۔۔۔
کاش کوئی اس کے بھی ’’طبعی‘‘ خواص بتادے۔۔۔
طبی خواص ہم کہیں اور سے معلوم کرلیں گے!!!
ہادیہ کی بات ضرورت سے زیادہ صحیح ہے۔۔۔
جس میں ہمت و استطاعت ہو وہ اپنی پسند و مرضی کی شادی تو ضرور کرے ۔۔۔
لیکن ان خواتین سے بھی نکاح کرے جو مظلومانہ زندگی گزار رہی ہیں!!!