نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبق سکھانا ہی پڑے گا اب تو !!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعف بڑھتا جارہا ہے آپ کی املا کی تصحیح کا، مراسلہ بہ مراسلہ!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنڈے کھانے چاہئیں آپ کو تو غلط املا کی پاداش میں!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرار کی راہ اختیار کرلی ہے آپ کے اتوار کے الف نے!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی چون پراش سے کیا ہوگا۔۔۔ کچھ حلوے مانڈے کا بندو بست بھی ہونا چاہیے!!!
  6. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کبھی کبھی ہم بھی خیالوں کی ایسی جنت میں کھو جاتے ہیں!!!
  7. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    بالکل صحیح۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے شفاء دینے کے، صحت یابی کے بے شمار ذرایع عطا کیے ہیں۔۔۔ بس شرط اپنے فن کا ماہر ہونا ہے۔۔۔ جس کو جس ذریعے سے شفا ملے اس کے لیے وہی اچھا ہے!!!
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو سے بھی تیار ہیں ہم آپ کا ہر حکم بجالانے کو!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مرغ و ماہی کھاکر چھٹیاں منائیں!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیارے بھائیو۔۔۔ السلام علیکم!!!
  11. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کچھ کچھ شک تو ہمیں پہلے ہی ہورہا تھا!!! :thinking::thinking::thinking:
  12. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ہم کنوارے ہیں؟؟؟ پہلی بار کسی نے یہ کہا!!!
  13. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    جسمانی نظام میں ایک نئے نظام کی دریافت!!!
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برنس روڈ پر چلغوزے کا حلوہ کب کھلارہے ہیں آپ؟؟؟
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نامکمل کیوں چھوڑا اپنا جملہ آپ نے؟؟؟
  16. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اچھا ہے سردی میں گرم تاثیر مل جائے گی!!!
  17. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اوتار کے لحاظ سے تو جنس شک میں پڑ گئی...
  18. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    لو کر لو گل... آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے؟!!!
  19. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کوئلے بھوننے کی ترکیب نہیں پوچھی ہے!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  20. سید عمران

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اتنی دیر میں تو وہ ایسے ہی پک گئے ہوں گے!!!
Top