نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت سے پتا چل جاتا ہے کہ کون کون صاحب عقل و فہم ہے!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا غور کریں کہ برے کاموں کا یہی انجام ہوتا ہے!!!
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے جیسی عقل و فہم نہیں ہے ناں ان میں اسی لیے!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط کہا۔۔۔ فائدے کی بات کا دہرانا بھی فائدے سے خالی نہیں!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمیدہ بتائے گی زمانے کو تمہاری جعل سازیاں!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہر گدھے کا ہو یا باس کا۔۔۔ ہم نے دونوں سے بچاؤ کی تدبیریں بیان کردیں۔۔۔ ایسا کیا برا کیا؟؟؟
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گدھے کی پچھاڑی اور باس کی اگاڑی سے ہمیشہ بچ کے رہو!!!
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جعل سازی کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ آدمی کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیکے دار ہیں اگر آپ تعمیر مسجد کے۔۔۔ تو آپ کو بھی چندہ دے دیں گے!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے ان سب باتوں کا پہلے ہی شک تھا!!!
  11. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک عورت کا شوہر روز دیر سے گھر آتا اور بیوی کے پوچھنے پر ایک نئی کہانی سنا تا۔۔۔ ایک رات بچہ ضد کرنے لگا کہ کوئی نئی کہانی سنائیں۔۔۔ عورت نے کہا:صبر کرو، ابھی تمہارے ابا آکر ہم دونوں کو نئی کہانی سنائیں گے!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرواہ نہیں۔۔۔ آپ بھی لے سکتے ہیں۔۔۔ سو روپے!!!
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ہمیں پتا ہی ہے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجی فکر کاہے کی۔۔۔ ہم سے لے لیجیے گا!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ ہم کسی اور سے لے چکے ہیں!!!
  17. سید عمران

    تعارف ا۔س۔د۔۔

    آپ کو ہمیشہ غلط ہی کیوں لگتا ہے؟؟؟ کبھی کچھ صحیح بھی لگا ہے یا نہیں؟؟؟ :eyerolling::eyerolling::eyerolling:
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا چلا ہے کہ یہاں تو غلطیوں کی بھرمار ہوگئی!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے دس نہیں بیس چاہئیں!!!
  20. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    ہر ملک ملک ما است کہ ملک خداے ماست۔۔۔ اور پاکستان ملک خدا داد است۔۔۔ پاکستان زندہ باد!!!
Top