نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نیو ایر منانا

    سطحی اور ناقص علم کی عکاس دلیل!!!
  2. سید عمران

    نیو ایر منانا

    تفقہ اور فہم و فراست سے عاری دلیل...
  3. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب دلپسند کے چکن سموسے، رس ملائی اور نرم ملائم گلاب جامن کا تصور ہی منہ میں پانی بھر لاتا ہے!!! :starving::starving::starving:
  4. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    حسن اسکوائر پر مہران کی چکن ہانڈی جیسی ہانڈی کہیں اور نہیں ملے گی... سجی کھانے کے شوقین لوگوں کی من پسند جگہ بھی یہی ہے... ساتھ ہی مچھلیوں کی بھی کافی ورائٹی ملتی ہے... حسن اسکوائر آتے ہی تلی ہوئی مچھلیوں کی خوشبو اشتہاء بڑھادیتی ہے!!!
  5. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    شاہراہ لیاقت سے خالد بن ولید روڈ پر آئیں تو تھوڑا آگے جا کر الٹے ہاتھ پر مسکون میں مدفون ملے گا... یہ عربی ڈش ہے جو چاول اور گوشت کے ٹکڑے پر مشتمل ہوتی ہے... یہاں میٹھے میں سویوں کا کنافہ بھی ملتا ہے... ذائقہ لاجواب ہوتا ہے!!!
  6. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    پھیکے کھانوں کے شوقین بنوری ٹاؤن کی مسجد کے باہر حنیفیہ کی مندی اور برگر کھا سکتے ہیں!!!
  7. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    نمبر ون بروسٹ نیپا اور گلشن چورنگی کے درمیان پائینیر بروسٹ کا ہے!!!
  8. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    حیدری مارکیٹ کے سامنے بوہری جماعت خانے کے قریب بوہری کاکا سوپ والا کا سوپ اور چنا چاٹ کھائیے اور کھلائیے!!!
  9. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    قائد آباد جاتے ہوئے پل چڑھنے سے پہلے الٹے ہاتھ پر انور بلوچ کی کڑھائی بہت مشہور ہے... بوٹ بیسن پر فرنٹئیر کی کڑاھی کا الگ مزہ ہے...
  10. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    بہادر آباد عالمگیر ٹرسٹ کے سامنے ملک نہاری اور پایہ بھی مشہور ہے... اس کے ساتھ ضمیر والے کے یہاں ہلکے مسالے کھانے والے لوگ باربی کیو کے لیے آتے ہیں... اس کے قریب چائے کا ہوٹل ہے جہاں کے لچھے پراٹھے اور چائے کا ناشتہ کرنے دور دور سے لوگ آتے ہیں... ناشتے کی بات کریں تو عائشہ منزل پر دھمتھل کی...
  11. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    پرانی دھوراجی پر سیلانی چوک سے تھوڑا سا آگے جائیں تو سیدھے ہاتھ پر پاپولر پان والا ہے جس کے پان بہت اچھے ہوتے ہیں... یہاں سے دوسرا راستہ لیں تو بہادر آباد عالمگیر ٹرسٹ کے قریب پنواڑی نام کی دوکان ہے جہاں پان کی ساٹھ اقسام ملتی ہیں... سب سے مہنگا پان سونے کے اجزاء پر مشتمل ہزار روپے کا ہے!!!
  12. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    میٹھے پر یاد آیا کہ لاہور میں خلیفہ کی نان خطائیاں بڑی مزے دار ہوتی ہیں... یہ کہاں ملتی ہیں ہمیں نہیں معلوم کوئی لاہوریا ہی بتائے گا... ہمیں تو گھر بیٹھے کھانے کو مل جاتی ہیں!!!
  13. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    اسی علاقے میں لب شیریں ملتی ہے جو نہایت مزے دار ہوتی ہے!!!
  14. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    اگر مزے دار بیف اسٹیک کھانے ہوں تو اللہ والی چورنگی طارق روڈ پر روسٹر یا ڈیفینس میں خیابان سحر کے ریسٹورینٹس میں جاسکتے ہیں... شرف آباد چورنگی پر چائنا کیسل میں چائنیز فوڈ مزے دار ہوتے ہیں... اس کے برابر عربین شورما ایک بار کھائیں تو بار بار کھائیں... الآصف اسکوائر سہراب گوٹھ پر افغانی پلاؤ،...
  15. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ’’جی پی او‘‘ پر کھڑے ہوکر مال روڈ مری کی طرف منہ کریں تو مال روڈ کے متوازی قدرے بائیں ہاتھ کی طرف ایک راستہ نیچے کی جانب جاتا ہے، اس کے شروع میں دائیں جانب دال چاول ملتے ہیں جو سادہ مگر ذائقے دار ہوتے ہیں... اسی گلی میں تھوڑا آگے جائیں تو دائیں ہاتھ پر ہی کراچی ہوٹل ہے جہاں کے کھانے بڑے چٹ پٹے...
  16. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ایک مرتبہ لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب حافظ ہوٹل کی حلوہ پوری اور مختلف سالن کھائے سب کے ذائقے اچھے تھے!!!
  17. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    کراچی میں بے شمار جگہیں ہیں جہاں معیاری، لذیذ اور متنوع اقسام کے کھانے دستیاب ہیں... حسین آباد میں سلور اسپون کی ملائی بوٹی اور کراچی آئس کریم اپنے ذائقے کی وجہ سے مجھے ذاتی طور پر پسند ہیں... کلفٹن کا کالا پل اترتے ہی سیدھے ہاتھ پر ایٹ آن کے چکن رول بہت جوسی اور مزے دار ہوتے ہیں... صدر میں...
  18. سید عمران

    پاکستان ؛ دی بیسٹ پلیس ان دی ورلڈ

    زبردست۔۔۔ اس سلسلے میں روزنامہ ایکسپریس کا یہ کالم بھی پڑھ لیں۔۔۔ سیموئل اور ایڈم کا پاکستان!!!
  19. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    اس لڑی میں اپنے اپنے علاقے کے مشہور کھانوں کے نام لکھیے... جن ہوٹلوں پر وہ کھانے ملتے ہیں ان کا تفصیلی پتا بھی درج کریں تاکہ پہنچنے والے انجام کو پہنچیں... :D:D:D اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ جس پکوان کا ذکر کر رہے ہیں وہ نامانوس یا غیر معروف ہے تو اس کے بارے میں تفصیل سے لکھیں... ارادہ ہے کہ یہ...
  20. سید عمران

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے

    میں نے لادینیت کے فتنہ کو مذہب کب کہا؟؟؟
Top