اگر منکر پر نکیر کرنے والا کوئی نہ ہوتا تو آج اسلام کا نام و نشان بھی باقی نہ رہتا...
جیسا کہ اللہ تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمادیا کہ اگر آپ لوگوں کی ہوائے نفس کا اتباع کرنے لگیں گے تو سیدھی راہ سے یٹ جائیں گے...
ذاتی مجبوریوں کو سب کے لیے اصول ہرگز نہیں بنایا جاسکتا!!!