نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    بدیسی کھانوں پر یاد آیا۔۔۔ مسجد نبوی کے باب فہد سے نکلیں تو سیدھے ہاتھ پر کہیں طازج نامی ریسٹورینٹ ہے۔۔۔ وہاں کی ساری عربی ڈشز مزے دار ہوتی ہیں!!!
  2. سید عمران

    نیو ایر منانا

    تو کیا نبی کریم پر آپ کی حیات میں تنقید نہیں ہوئی؟؟؟ قتل کرنے کے لیے جنگوں میں فوجیں نہ چڑھ دوڑیں؟؟؟ وہ بھی تو آخر لوگ ہی تھے!!!
  3. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہم نہ سہی اور سہی۔۔۔ بہتوں کا بھلا ہونے کی امید ہے!!!
  4. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ضرور بھائی، جلدی کریں!!!
  5. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    آئس کریم کا نام لیں تو iyshcleem نارتھ ناظم آباد کی فوڈ اسٹریٹ پر ہے۔۔۔ یہاں لائیو آئس کریم ملتی ہے۔۔۔ یعنی کٹاکٹ کی طرح توے پر کوٹ پیٹ کر رول بنایا اور آپ کو کھلایا۔۔۔ یہ آئس کریم کی دنیا میں نہایت جدت لے کر آئے ہیں۔۔۔ شہر میں ان کی کئی شاخیں ہیں۔۔۔ یوٹیوب وڈیوز پر اسے بنانے اور سرو کرنے...
  6. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    Expensive تو بوٹ بیسن کلفٹن پر Bar b q tonight بھی ہے۔۔۔ مہنگا ہونے کے باوجود اتنا رش ہوتا ہے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی۔۔۔ اکثر لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر کھاتے ہیں!!!
  7. سید عمران

    تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون!!!
  8. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    شیف سین خے صاحبہ۔۔۔ آپ کی اس لڑی میں شدت سے کمی محسوس ہورہی ہے۔۔۔ آپ کے شہر کے پکوان!!!
  9. سید عمران

    تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

    کیا تاریخ لکھنے میں کچھ مغالطہ ہوگیا؟؟؟
  10. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    حد ہوگئی یعنی کہ۔۔۔ واپس ہوٹل!!!
  11. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    چاٹ پر یاد آیا۔۔۔ کشمیر پوائنٹ مری کی فروٹ چاٹ، چنا چاٹ اور دہی بڑے کھانے میں بھی بڑا مزا آتا ہے۔۔۔ ہم تو جب کشمیر پوائنٹ جاتے ہیں انہیں دوپہر کے کھانے کے طور پر نوش فرما کر ٹہلتے ہوئے واپس آجاتے ہیں!!!
  12. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    اگر آپ نے مراسلہ پورا پڑھ لیا ہوتا تو اتنا بکھیڑا نہ پھیلاتے!!!
  13. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    اناجیل کا گھڑاک خود اتنا پیچیدہ ہے کہ مجھے بھی سمجھ نہیں آتا... برسوں پہلے جوش چڑھا تھا اور مختلف ادیان کی کتابیں پڑھیں... اب جہاں تک یادداشت کام کرتی ہے بے شمار اناجیل میں سے چار اناجیل لوقا متی اور ایک اور انجیل جس کا نام یاد نہیں اور یوحنا کو جمع کیا گیا... پہلی تین مضامین کے لحاظ سے کافی حد...
  14. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    آپ مطالعہ اور ازبر یاد ہونے میں فرق نہیں رکھتے... ہم روز قرآن پڑھتے ییں تو کیا ہر دلیل از بر ہوگی؟؟؟
  15. سید عمران

    نیو ایر منانا

    مسلمان اپنے نبی کے حکم پر عمل نہ کریں تو دلیل نہیں!!!
  16. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    آپ کے اس جواب میں پوچھوں گا کون سی بائبل؟؟؟ لوقا کی، یوحنا کی، متی کی وغیرہ... پھر آپ کی تجویز کردہ بائبل کے لیے نیٹ گردی کروں... وہاں سے نہ ملے تو الگ محنت... بلاوجہ اتنی مشقت کا فائدہ؟؟؟
  17. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    ثابت ہوا آپ کے یقین کا درجہ وہم سے بھی کم تر ہے!!!
  18. سید عمران

    نیو ایر منانا

    اس ساری ہرزہ سرائی اور بدحواسی پر مبنی لایعنی گفتگو کا حاصل یہ ہے کہ ہمارے نبی نے مدینے کے انصاریوں کو ان کے تہوار نوروز اور مہرجان منانے سے منع فرمادیا... اور مسلمانوں سے یہ ارشاد فرمایا کہ ان کے بدلے اللہ نے تمہیں عیدین کے تہوار دئیے ہیں... ویسے بھی دنیا میں سینکڑوں قسم کے تہوار ہیں، سب...
  19. سید عمران

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    اس نئے موضوع کو چھیڑنے کی وجہ؟؟؟
  20. سید عمران

    نیو ایر منانا

    اگر فسق و فجور کو بار بار دہرایا جاسکتا ہے تو اس کا بطلان بار بار کیوں نہیں کیا جاسکتا؟؟؟
Top