نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    کتاب Alchemist جو کہ برازیلی مصنف پاؤلو کوئیلہوکی لکھی ہوئی ہے۔پاؤلو کوئیلہوکے لکھے ہوئے ناول الکیمسٹ نے مقبولیت کے غیر معمولی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ستمبر 2012 تک اس کتاب کا دنیا کی 56 زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ آپ کی زندگی میں ہی اس کتاب کے اتنے زیادہ تراجم ہونے کی وجہ سے...
  2. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    ابن جوزی نے اپنی ایک اور کتاب ’’اخبار الحمقی و المغفلین‘‘ میں لوگوں کی حماقتوں کے واقعات اکٹھے کیے ہیں۔ شاید اس کا بھی اردو ترجمہ ہوچکا ہے۔ پڑھیئے اور سر دھنیئے۔
  3. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    ابن جوزی کی کتاب الاذکیاء جس کا اردو ترجہ لطائف علمیہ کے نام سے ہوچکا ہے اور بڑے خاصے کی چیز ہے۔ ابن جوزی نے اس کتاب میں انبیاء کرام سے لے کر بادشاہوں اور مختلف پیشوں اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ذہانت و فراست کے عجیب و غریب واقعات اکھٹے کیے ہیں۔
  4. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    عموماً لوگ اپنے دوست احباب کو کوئی کتاب پڑھنے کے لیے تو کہتے ہیں لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے بارے میں ایسا تعارف کرائیں کہ سامنے والا اس کتاب کو پڑھنے پر مجبور ہوجائے۔ دوسرا یہ کہ اکثر ہمیں کتابوں کی فہرست بھی پڑھنے کو ملتی ہے یا کسی سے اس کا نام سننے کو ملتا ہے لیکن اس کتاب میں کیا ہے، یہ...
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقہ پلانے والے کے بارے میں بھی کیا یہی خیالات ہیں؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  6. سید عمران

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    یہ لیجیے۔۔۔ شاید اس سے کچھ بھلا ہو!!!
  7. سید عمران

    مصائب سے مت گھبرائیے

    اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ درحقیقت یہی خواہش پریشانیوں کوجنم دیتی ہے۔ کیا ایسا ہوسکتاہے کہ آپ کسی راستے سے گزریں اور اس میں گڑھے، موڑ، اسپیڈ بریکر نہ آئیں؟ جب ذرا سے راستے میں آپ اتنا کچھ برداشت کرسکتے ہیں تو زندگی میں پیش آنے والی خلافِ مزاج باتوں سے کیوں...
  8. سید عمران

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    بندہ بشر سے غلطی تو ہوسکتی ہے۔۔۔ ایک بات روانی میں لکھ دی تھی۔۔۔ مگر فوراً ہی اس قول سے تائب بھی تو ہوگئے تھے۔۔۔ لیکن یار لوگوں کا حافظہ بھی غضب کا ہے!!! :cry2::cry2::cry2:
  9. سید عمران

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    یہ بات آپ کو کیسے پتا چلی؟؟؟ :confused2::confused2::confused2:
  10. سید عمران

    آج کی تصویر

    خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہاتھ گئے۔۔۔ کیا کرنے آئے تھے کیا کر چلے!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیشہ کی طرح حلال و جائز چائے پینے پلانے کی بات ہورہی ہے۔۔۔ آپ کیا سمجھے تھے؟؟؟
  12. سید عمران

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی آپ کو دوبارہ واپسی... کیوں نہ اب سب مل کر راحیل فاروق کو بھی اسی طرح واپس لائیں!!! :idea2::idea2::idea2:
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اعجاز صاحب کا تو نہیں پتا لیکن ہم نہیں پیتے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹینک سے!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانی بھرنے گئے ہیں سب!!!
  16. سید عمران

    مبارکباد فلک شیر بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک!

    بھائی فلک شیر آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!
  17. سید عمران

    مبارکباد اسد بھائی کو منصب ہزاری مبارک !

    ہزاری بننے کے ایک سال بعد بھی صرف38 مراسلے... آپ کو مبارک ہو اسد!!!
  18. سید عمران

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    یہی تو عرض ہے کہ کیا پاکستان کفرستان ہے؟؟؟ اگر اس پر کوئی کافر ملک حملہ کرے تو اس کے دفاع کے لیے عوام پر شرعا جہاد فرض ہوگا یا نہیں؟؟؟
Top