اٹک
اٹک کے گردو نواح، بالخصوص علاقہ چھچھ میں کٹوا گوشت۔
ایبٹ آباد
چپل کباب ہر شاپ پر ایک منفرد ذائقے کے ساتھ بنایا جاتا ہے ۔
ایبٹ آباد سے کچھ آگے مانسہرہ کے راستے میں قلندر آباد کے چپل کباب کافی مشہور ہیں۔
اس کے علاوہ ایبٹ آباد الیاسی مسجد کے پکوڑے۔
ایبٹ آباد سلہڈ کے مقام پر فرید اللہ...