اصل میں عدنان بھائی بہت پیارے اور سادہ دل انسان ہیں۔۔۔
کوئی اور ہوتا تو اس کا سینہ پر کینہ ہوجاتا۔۔۔
لیکن ہمارے مزاح پر سب سے پہلے یہی پر مزاح کی ریٹنگ دیتے ہیں۔۔۔
آپ زبردست ہو عدنان جی!!!
:party::party::party:
ارے بھائی یہ محض ان کا حسن ’’ظن‘‘ ہے۔۔۔
ہم واقعی کچھ نہیں۔۔۔
بس کبھی کبھار بونگیاں مار جاتے ہیں!!!
:donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone: