زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تبادلہ خیال
دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے
نیرنگ خیال یہاں آ جائیں۔
محمداحمد
Post #9
جنوری 3، 2013
فورم:
پائتھون
تعارف
طمیم
خوش آمدید
محمداحمد
Post #18
جنوری 3، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اتنا بڑا ٹارگیٹ نہیں ہے اس لئے وہ بھی شاید آہستہ اور مستقیم آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #1,191
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
2 اوور تو ہو گئے۔ 8 رنز ہیں اب تک
محمداحمد
Post #1,179
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
ارے بھائی یہ کم از کم والی شرط ہے۔ زیادہ سے زیادہ تو ہم چاہیں گے کہ کوئی بھی میچ نہ ہاریں لیکن باقی ٹیموں کا بھی تو حق ہے نا۔ :)
محمداحمد
Post #1,176
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
کردی نا مایوسی کی بات :rollingonthefloor:
محمداحمد
Post #1,164
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
ویسے کرکٹ میں آپ کی "ان سائٹ" اچھی ہے، سو ہم اُمید کرتے ہیں کہ اگر ہارے بھی تو لڑ بھڑ کر ہاریں گے۔
محمداحمد
Post #1,163
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
؎ اب دیکھیے ٹھہرتی ہے جا کر نظر کہاں
محمداحمد
Post #1,157
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
یعنی اسپورٹس مین اسپرٹ جواب دے گئی ہے۔ :) ویسے میں نے صبح خرم بھائی سے کہا تھا کہ آج کل ہر سیریز کا فیصلہ تیسرے میچ تک ضرور لے جایا جاتا ہے، شاید کاروباری اعتبار سے یہ بات منافع بخش ہو۔ ;)
محمداحمد
Post #1,154
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اب اسپورٹس مین اسپرٹ کیا کہتی ہے۔ 250 ڈیفینڈیبل ہے؟
محمداحمد
Post #1,151
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تعارف
وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید
خوش آمدید وپل کمار صاحب، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ اُمید ہے یہ محفل آپ کو اچھی لگے گی اور یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
محمداحمد
Post #11
جنوری 3، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
جو میچ بڑی شان سے نکلا تھا شروع میں پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے :)
محمداحمد
Post #1,142
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
شعیب ملک بھی آؤٹ
محمداحمد
Post #1,130
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
عمر گل تک نوبت آ گئی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #1,118
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
او ہو! ناصر جمشید بھی آوٹ ہو گیا۔ o_O
محمداحمد
Post #1,113
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
رن ریٹ نیچے آ گیا ہے۔ :oops:
محمداحمد
Post #1,110
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
میرا سوال اب بھی باقی ہے۔ اور یہ کرکٹ کے متعلق نہیں 'انڈرسٹینڈنگ' کے متعلق ہے۔ :)
محمداحمد
Post #1,106
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
ویسے کیا خیال ہے آپ کا ۔ آج کا میچ جیت جائے گا پاکستان ؟ آج کل تو ہر سیریز کا فیصلہ (شاید دانستہ) تیسرے میچ تک جاتا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #1,077
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
کرک انفو والے کبھی پاکستان کے ساتھ نہیں ہوئے۔ :)
محمداحمد
Post #1,070
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اسد شفیق واقعی بہت اچھے بیٹسمین ہیں۔
محمداحمد
Post #1,051
جنوری 3، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top