نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    واقعی کامران اکمل کی آج کی پرفارمنس لاجواب رہی۔
  2. محمداحمد

    ناصر کاظمی کی پہلی بارش کا پہلا شعر ہے۔

    ناصر کاظمی کی پہلی بارش کا پہلا شعر ہے۔
  3. محمداحمد

    نہیں مذاق کر رہا ہوں۔ :)

    نہیں مذاق کر رہا ہوں۔ :)
  4. محمداحمد

    میں نے جب لکھنا سیکھا تھا ۔۔۔۔ پہلے ترا نام لکھا تھا

    میں نے جب لکھنا سیکھا تھا ۔۔۔۔ پہلے ترا نام لکھا تھا
  5. محمداحمد

    پائتھون ٹپس

    پائتھون ٹپس پائتھون شیل پر پہلے سے لکھی ہوئی کمانڈ کو دوبارہ سے استعمال کرنے کے لئے Alt+p کی "شارٹ کٹ کی" استعمال کیجے۔ اور کیپس لاک آف ہونا چاہیے۔ شیل کو کسی بھی وقت ری اسٹارٹ کرنے کے لئے Ctrl + F6 کی "شارٹ کٹ کی" استعمال کیجے۔
  6. محمداحمد

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اسی لئے تو ہم نے کہا تھا کہ کرکٹ کے معاملے میں آپ کی "ان سائٹ" بہت اچھی ہے۔ خوش رہیے ۔
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

    راؤنڈ فنکشن میں کاما کے بعد دیا جانے والا ہندسہ NDIGITS کہلاتا ہے۔ اور یہ فنکشن کو بتاتا ہے کہ اعشاریہ کے بعد کتنے ہندسے رکھنے ہیں۔ اسی لئے جب آپ نے 0 بطور NDIGIT دیا تو اس نے اعشاریہ کے بعد کے سارے ہندسے اُڑا دیے اور 59.0 جواب دیا۔
  8. محمداحمد

    ارے بھئی، نیک کام میں دیر کیسی، ضرور ای میل کیجے۔ ویسے "میں مکر رہا ہوں" والی بات خوب کہی۔ :)

    ارے بھئی، نیک کام میں دیر کیسی، ضرور ای میل کیجے۔ ویسے "میں مکر رہا ہوں" والی بات خوب کہی۔ :)
  9. محمداحمد

    الحمد للہ خیر ہی ہے۔ :)

    الحمد للہ خیر ہی ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    ویسے ہم پاکستانیوں کی محبوب تو بجلی بھی ہوسکتی ہے اور ہم ریشماں جیسی بھاری اور دلگرفتہ آواز میں...

    ویسے ہم پاکستانیوں کی محبوب تو بجلی بھی ہوسکتی ہے اور ہم ریشماں جیسی بھاری اور دلگرفتہ آواز میں گا سکتے ہیں کہ "سجناں بعد ہویا ہنیرا" :)
  11. محمداحمد

    یہ میں نے بھی سنی ہے شاید کبھی۔ اور یقیناً لطف آ رہا ہوگا سننے میں۔

    یہ میں نے بھی سنی ہے شاید کبھی۔ اور یقیناً لطف آ رہا ہوگا سننے میں۔
  12. محمداحمد

    "باد" سے مراد "بعد" ہے یا کچھ اور ؟

    "باد" سے مراد "بعد" ہے یا کچھ اور ؟
  13. محمداحمد

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اب تو پلڑا کافی حد تک پاکستان کی طرف جھکتا دکھائی دیتا ہے۔
  14. محمداحمد

    طاہر القادری سے اتفاق ہے ، عمران خان (پاکستان تحریک انصاف)

    مجھے انتخابی اصلاحات سے کوئی اختلاف نہیں، لیکن ہرحکومت میں شریک جماعتیں جب یکے بعد دیگرے ایک ہی دروازے پر نظر آنے لگیں تو ماضی آنکھوں میں گھوم کر رہ جاتا ہے۔ یوں تو عمران خان مجھے پسند ہیں، تاہم غیر مشروط حمایت میں کسی کی بھی نہیں کر سکتا۔
  15. محمداحمد

    دوسرے مصرعے کا مطلب کیا ہے؟

    دوسرے مصرعے کا مطلب کیا ہے؟
  16. محمداحمد

    طاہر القادری سے اتفاق ہے ، عمران خان (پاکستان تحریک انصاف)

    یکے بعد دیگرے، طاہر القادری کی آمد، الطاف حسین صاحب کی حمایت اور اب عمران خان کی تائید یہ سب دیکھ کر شبنم رومانی کا یہ شعر یاد آگیا۔ ہماری ڈوریاں کس ہاتھ میں ہیں خرد مندو! یہ پتلی گھر ہے کیسا شبنم رومانی
  17. محمداحمد

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پچھلے میچ میں بہت ذمہ دارانہ اننگ کھیلی تھی دھونی نے۔
  18. محمداحمد

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ :)
  19. محمداحمد

    تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

    کیا HTML پر ہے یہ ٹیبل۔ امیج بنا کر لگا دیں اگر ممکن ہو تو۔
  20. محمداحمد

    تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

    پورے ٹیبل سے مراد، سارے فنکشنز کا ٹیبل؟
Top