Nested Conditions
if بیان میں ایک اور چیز کا اضافہ ضروری ہے کہ if بیان کی شرط میں مزید if بیانات بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلا
var = 100
if var < 200:
print ("Expression value is less than 200")
if var == 150:
print ("Which is 150")
elif var == 100:
print ("Which is 100")...
If بیان (If Statement)
پروگرامنگ میں اکثر ایسی صورتحال پیش آتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور مختلف صورتِ حال کے لحاظ سے انٹرپریٹر کو منتخب ہدایات دی جاتی ہیں۔ ایسے میں if بیان کی ضرورت پڑتی ہے۔
if بیان کسی بھی شرط کو جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر شرط درست ہے تو پھر بیانات کا...
بہت شکریہ عینی کہ آپ یہاں آئیں۔ آپ کو یہاں لانےکے لئے کافی پاپڑ بیلنے پڑے۔ :)
اُمید ہے آپ کو جلد ہی یکسوئی نصیب ہو جائے گی۔ دراصل شروع شروع میں ہر چیز ذرا سی مشکل لگتی ہے لیکن ایک بار آپ نے شروع کی چیزیں سمجھ لیں تو آپ کا شوق ہی آپ کو آگے آگے لیے چلے گا۔ بس تھوڑا سا وقت اور تھوڑی سی کوشش کی...