نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    آپ بھی کم نابغہ روزگار نہیں ہیں۔ کیوں نیلم :)
  2. محمداحمد

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    واہ واہ کیا شاطر دماغ پایا ہے جناب نے۔ :) زبردست ۔۔۔۔۔! :D(y)
  3. محمداحمد

    مشق if بیان پر مشق

    1.1 ایک فنکشن even_odd کے نام سے بنائیے جو ایک نمبر پیرامیٹر لے اور اسٹرنگ میں یہ بتائے کہ یہ نمبر جفت (Even) ہے یا طاق (Odd)۔ مثال: >>> even_odd(5) This is an odd number. >>> even_odd(50) This is an even number. اشارہ: جفت اور طاق کی جانچ کے لئے بقایا (Remainder) استعمال کیا جا سکتا ہے۔...
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویسے Cheat Sheet کی افادیت سے تو ہمیں بھی انکار نہیں ہے۔ دیکھیے ہمارے سسٹم پر ذرا سی سرچ سے کیا نتائج آئے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اب ہم اپنی پوسٹس بھی وہیں لگائیں گے۔ :p
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یار یہ cheating ہے۔ :evil: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یعنی اردو محفل میں "بوٹی کلچر" پروان چڑھ رہا ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    محب علوی بھائی ! یہ دھاگہ بھی دیکھ لیجے۔
  9. محمداحمد

    داغ راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔ داغ دہلوی

    واہ واہ کیا ہی استادانہ غزل ہے۔ بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ بہت خوب فرخ بھائی
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں اور کھُل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں :)
  11. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا ، اسے دیکھ ، اس پہ یقیں نہ کر نہیں عکس کوئی بھی مستقل سرِ آئنہ ، اسے بھول جا آئنہ
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویسے امین بھائی ! میں سوچ رہا ہوں کہ گپ شپ کے لئے ہی سہی آپ شامل تو ہوئے۔ ان ٹچ رہیے یقیناً آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  13. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :) اب اس کی تشہیر مت شروع کر دیجے گا۔ یہاں لکھنے کا مقصد یہی تھا کہ اپنے گروپ میں دل کے پھپولے پھوڑ لیں۔ کہیں کسی کی دل آزاری نہ کر بیٹھیں۔ یوں بھی پائتھون کا نام دیکھ کر لوگ یہاں گھستے نہیں ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    پاکستانیوں کی مشکلیں دیکھ کر مجھے کل سے بے وفائی کی مشکلیں یاد آ رہی ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    متفق صرف پہلے اسٹیٹمینٹ کے لئے ہے۔ :D
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ایک تو میں قادری صاحب سے بہت تنگ ہوں۔ قادری صاحب کو چھینک بھی آتی ہے تو مجھے ضرور ٹیگ کیا جاتا ہے۔ :D:p
  17. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    واہ صاحب ! کیا آپ نے خود کو دودھ میں سے بال کی طرح نکالا ہے۔ (y) چاہے محب بھائی ہمیں دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکیں۔ لگتا ہے "چغلی" کے لئے ایک الگ (Exclusive) دھاگہ شروع کرنا پڑے گا۔ :p
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویسے محب بھائی یا ہمت بھائی دونوں میں سے کوئی ایک بھی آگیا تو دال مشکل ہی گلے گی۔ :)
  19. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویسے صنعتِ تضاد سے خوب کام لیا ہے آپ نے۔ اور NOR کی ٹرم بھی بہت خوب ہے۔ :D کہیں نین بھائی NEVER نہ متعارف کر وا دیں۔ :p
Top