عدنان بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ آج سے پہلے کوئی اور اندھیرے میں تیر چلاتا تھا...
جبکہ فرقان بھائی اندھیرے میں تیر چلانے کے نام سے تھر تھر کانپتے تھے...
لیکن آج لوڈشیڈنگ کے اندھیرے میں جب عدنان بھائی کہیں گل کھلانے گئے ہوئے تھے، فرقان بھائی نے ہمت کرکے ''خود'' تیر چلایا...
جب عدنان بھائی گل...