اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
مصیبت میں مبتلا کسی شخص کو دیکھ کر یہ مسنون دعا پڑھنی چاہیے۔۔۔
اللہ کی ذات سے امید ہے کہ وہ اس مصیبت میں مبتلا ہونے سے بچائیں گے:
اِلْحَمْدُلِلہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَا کَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلیٰ...