نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کرنا پڑے گی لفظوں کی ۔۔۔کبھی کبھی لوگوں کی جلی کٹی باتوں پر ۔ایسا کرنے کا دل چاہتا ہے ۔۔مگر کر نہیں پاتے عادت سے مجبور ہیں ۔۔۔
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زسے زیرہ صرف اونٹ کے منہ کے لئے کیوں کہا جاتا ہے بھانجے کہاں ہیں آپ ۔۔۔ہمیں آپکی یاد بہت آرہی ہے ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہانی۔۔۔۔ایامی کا موضوع بیوہ عورتوں کا عقد ثانی ہے یہ پہلا ناول ہے جو بیواؤں کے موضوع پر لکھا گیا ہے۔۔آزادای بیگم جوانی میں بیوہ ہوگئیں ۔اور بیوہ عورتوں کے مسائل کو اجاگر کیا۔۔ جذبہ اصلاح مولوی نذیر احمد کے تمام ناولوں کا مرکزی خیال ہے۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو کہ ہم نے بہت پہلے انکی ناول ابن الوقت پڑھی -یہ آجتک ہماری پسندیدہ ناولوں میں سے ایک ہے ۔۔یہ انگریز کی اندھی تلقید کی مذمت کرتی ہے ۔۔۔اس طرح کی نقل کرنے والے آخر میں نقصان اٹھاتے ہیں ۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے شکیل بھائی کو دیکھ ہم نے بھی لڑکھڑا دی لڑی ۔۔۔ کتاب کے ذریعے معلومات عامہ کی تعلیم دی گئی ۔۔۔۔۔ ناول کے ذریعے یہ حقیقت روشن کی گئی ہے کہ اولاد کی محض تعلیم ہی کافی نہیں ہے اس کی پرورش اس طرح ہونی چاہیے نیکی اور دینداری کے جذبات پیدا ہوں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناول نگاری کی بنیاد انہی کے مبارک ہاتھوں سے پڑی۔ مراۃ العروس ۔۔۔دراصل لڑکیوں کی تربیت ہے ۔لوگ اسے اکبری اصغری کاقصہ کہتے ہیں ۔۔اکبری بڑی ہیں اور اصغری چھوٹی۔۔ناموں سے بڑی چھوٹی ظاہر کردیا۔۔ بنات النعش۔امور خانہ داری پہ ہے۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی اور حقیقی حکومت اور فرمانروائی صرف اور صرف اس کی ذات جو رب کائینات ہے ۔۔ عالم ہستی پر مالکیت اور حاکمیت میں اس کا کوئی شریک نہیں ہے ۔۔۔۔ السلام علیکم تمام حاضرین کی خدمت میں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  8. سیما علی

    شاعر کا کلام بزبان.شاعر**افتخار عارف کا کلام

    بہت شکریہ اس خوبصورت شیئرنگ کے لئیے ۔۔ جیتی رہیے نور ۔۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰
  9. سیما علی

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    آواز کو تو کون سمجھتا کہ دور دور خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا
  10. سیما علی

    مصطفیٰ زیدی غزل - آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا - مصطفٰی زیدی

    کیا کہنے ۔۔۔۔ پروعدگار اس جہاں میں آسانیاں عطا فرمائے آمین
  11. سیما علی

    مصطفیٰ زیدی غزل - آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا - مصطفٰی زیدی

    کیا خوب شاعر تھے مصطفی زیدی صاحب کیا حسین تشبیہ ۔۔۔۔
  12. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے بٹیا لگتا ہے انکو لیاری لے جانا پڑے گا۔۔۔
  13. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رک جائیے آگے تعمیری کام جاری ہے۔۔۔اور وہ بھی پاکستان پر ۔۔۔
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سزا تو تجویز کریں بٹیا ان آ ڈیٹر کے لئے ۔۔۔صبح کے ناشتے میں ۔۔دن کے ظہرانے میں ۔۔۔اور شام کے عصرانے میں کتنی کتنی سرزنش کی جائے ۔۔۔
  15. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے کہاں ہیں یہ قمر رضوان قمر دیکھ لیں کیا کیا
  16. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں ہیں آپکے لئے ۔۔۔کل مجاجی خدا کی ڈانٹ نے فون چھونے نہ دیا ....ہاتھ میں درد بھی تھا ۔۔۔اور ڈانٹ کا ڈر بھی ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو خوب ہوئی اسکے ساتھ
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس میں بیٹھا تھا کیا لال والی میں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ بٹوٹ سے تو پوچھیے ذرا ۔۔/
  20. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی ہم نے آمین کہا کیوں کہ بھرم قائم رہنا اشد ضروری ہے ۔۔۔
Top