السلام علیکم
جنہاں پاک نگاہاں ہویاں
کدی نئیں جاندے ٹھگے
جن کی نگاہیں پاک ہیں
وہ کبھی فریب نہیں کھاتے
اسلام میں آنکھوں پر قابو رکھنے کی بہت تاکید ہے ۔ پہلی نظر انسان کی اور دوسری نظر شیطان کی کہی گئی ہے ۔
ہیپی رین کل تو ہم نے بنا لیا بالکنی میں بیٹھ اور چائے بھی وہییں پی ۔۔۔شکیل بھائی ۔۔ائیر پورٹ پر تو ہوئی پھر آپکی طرف سوکھا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20