نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    واہ ! بہت خوب اشعار ہیں۔۔۔! بہت سی داد قبول کیجے۔
  2. محمداحمد

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    واہ واہ واہ بہت ہی خوب راجہ بھائی بہت اچھی غزل ہے۔ ہم نے آج دیکھی۔ بہت سی داد حاضرِ خدمت ہے۔ خوش رہیے۔
  3. محمداحمد

    آج کی تصویر - 1

    ارے ہم نے تو جو خود دیکھا اوروں کو دکھا دیا۔ ہمارا کیا قصور ہے۔ :eek: :brokenheart: :battingeyelashes: :lol::p :D:ROFLMAO: :rollingonthefloor:
  4. محمداحمد

    خوب۔۔۔۔۔!

    خوب۔۔۔۔۔!
  5. محمداحمد

    ہمم۔۔۔۔! ہمارے ہاں تو بارش نے جھلک دکھلائی صرف اور رخصت ہو گئی۔۔۔۔! آپ کے ہاں تو موسم اچھا...

    ہمم۔۔۔۔! ہمارے ہاں تو بارش نے جھلک دکھلائی صرف اور رخصت ہو گئی۔۔۔۔! آپ کے ہاں تو موسم اچھا ہوگیا ہوگا؟
  6. محمداحمد

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    ہمارے عمراعظم بھائی (جو محفل میں کم کم نظر آتے ہیں اور کم کم ہی بولتے ہیں) نے ماشاءاللہ اپنے ایک ہزار پیغامات مکمل کر لیے ہیں۔ عمر بھائی بہت اچھا شعری ذوق رکھتے ہیں اور محفل میں ایک عمدہ اضافہ ہیں۔ عمر بھائی کو محفل میں متعارف کروانے کا سہرا محترم کلیم صاحب کے سر ہے۔ ہم کلیم صاحب کے شکر گزار...
  7. محمداحمد

    یہ تو نہیں پتہ ! :) عائشہ عزیز کچھ "سہمی سہمی" تھیں سو ہم نے بھی راہِ فرار میں ہی عافیت...

    یہ تو نہیں پتہ ! :) عائشہ عزیز کچھ "سہمی سہمی" تھیں سو ہم نے بھی راہِ فرار میں ہی عافیت جانی۔۔۔۔! :) :)
  8. محمداحمد

    :) :) اس کا مطلب نیرنگ خیال بھائی بتائیں گے۔ ویسے یہ عجیب بات ہے کہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی...

    :) :) اس کا مطلب نیرنگ خیال بھائی بتائیں گے۔ ویسے یہ عجیب بات ہے کہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی بات پر بے چارے نین بھائی کا اوتار تبدیل کروا دیا جاتا ہے۔ اب لگتا ہے۔ اس والے کی بھی خیر نہیں ہے۔ :) :)
  9. محمداحمد

    کیونکہ "ماحول" ساز گار نہیں تھا آنے کے لئے۔ :) :)

    کیونکہ "ماحول" ساز گار نہیں تھا آنے کے لئے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    یعنی فرحت کیانی "حریفِ دمِ افعی" ہوا چاہتی ہیں۔ :) :)

    یعنی فرحت کیانی "حریفِ دمِ افعی" ہوا چاہتی ہیں۔ :) :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    ہاہاہاہا :):):) اچھے لیڈرز کی یہی نشانی ہوتی ہے کہ وہ "باہمی مفاہمت" کو ترجیح دیتے ہیں اور "مل جُل" کر حکُومت "چلانے" کا "ماحول" بناتے ہیں۔ ;) عنقریب آپ بطور مضبوط اتحادی شریکِ حکومت ہوں گے۔ :D:p
  12. محمداحمد

    واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! یہ میرا ایور پسندیدہ شعر ہے۔

    واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! یہ میرا ایور پسندیدہ شعر ہے۔
  13. محمداحمد

    لیکن کیا کریں کہ دلی کو دوری ہی راس ہے۔ :)

    لیکن کیا کریں کہ دلی کو دوری ہی راس ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    جی یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ان سب چیزوں میں وقت بہت ضائع ہوتا ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ کچھ نہ کچھ سیکھتے بھی رہتے ہیں اور دل بھی لگا رہتا ہے۔
  15. محمداحمد

    واہ ! کیا خوب نظم یاد کروائی ہے آپ نے۔

    واہ ! کیا خوب نظم یاد کروائی ہے آپ نے۔
  16. محمداحمد

    ساحر اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں۔ ساحر

    لاجواب اور سدا بہار نظم ۔۔۔۔! بشکریہ نیرنگ خیال
  17. محمداحمد

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    عمر بھائی، پیش کے لئے شفٹ + پی (Shift + p) استعمال کیجے۔ ایسے:
  18. محمداحمد

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    بہت ہی خوب عمر بھائی ! بے حد اچھا انتخاب ہے۔
Top