کیونکہ پہلی بار اتنے ادب آداب سے پیش آئے اور اُن کو اُس کا نتیجہ بھی ملا۔۔۔۔! پھر کیا وجہ تھی کہ اگلی بار اپنے محسن سے ملاقات پر اس قدر بد تمیزی سمجھ میں نہیں آتی۔
ایک ممکنہ جواب یہ ہوسکتا ہے کہ شاید دولت ملنے کے بعد غرور آگیا ہو، لیکن ایسے بندے کی تو عزت بندہ کر ہی لیتا ہے۔