زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
چاہیے تو سہی ۔۔۔۔! لیکن ایسا نظر نہیں آتا کسی بھی طرح ۔
محمداحمد
Post #68
جون 12، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
:) ارے یہ آپ کو پڑھوایا تھا نہ افسانہ۔۔۔! بھول گئے آپ؟ :)
:) ارے یہ آپ کو پڑھوایا تھا نہ افسانہ۔۔۔! بھول گئے آپ؟ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
:) :)
:) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی
بہت شکریہ۔۔۔۔! بس ایک غزل اور پوسٹ کرنی ہے۔
محمداحمد
Post #20
جون 12، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
دوسرے مصرعے میں کچھ نہ کچھ سچائی کی جھلک ملتی ہے۔ :) :)
دوسرے مصرعے میں کچھ نہ کچھ سچائی کی جھلک ملتی ہے۔ :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
عینی مینی پکوڑے بھی نہیں بنانے آتے تمھیں۔۔۔۔۔! افسوس صد افسوس۔۔۔! :) D:
عینی مینی پکوڑے بھی نہیں بنانے آتے تمھیں۔۔۔۔۔! افسوس صد افسوس۔۔۔! :) D:
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
:) :) اب اتنی بڑی ضرب کون دے گا۔ جانے حاصل ضرب کیا آئے۔ منشاء یاد کا تیرہواں کھمبا تو آپ کو یاد...
:) :) اب اتنی بڑی ضرب کون دے گا۔ جانے حاصل ضرب کیا آئے۔ منشاء یاد کا تیرہواں کھمبا تو آپ کو یاد ہی ہوگا اس حوالے سے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
آج کل کچھ زیادہ علمی ہونے کے طعنے ملنے لگے ہیں۔ لگتا ہے چار چھ دن کے محفل کو داغِ مفارقت دینا...
آج کل کچھ زیادہ علمی ہونے کے طعنے ملنے لگے ہیں۔ لگتا ہے چار چھ دن کے محفل کو داغِ مفارقت دینا پڑے گا۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ایسا ہرگز نہیں ہے، گُھرکی دینے پر ہی وہ رفع دفع ہوئے ہیں۔ عسکری بھائی سے پوچھ لیجے۔ :)
محمداحمد
Post #65
جون 12، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
کل حقِ دوستی نبھایا ہے انہوں نے دو طیارے پاکستانی فضاؤں میں تفریحاً چلے آئے تھے۔ :)
محمداحمد
Post #63
جون 12، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
چلیے۔۔۔۔۔! "کہیں تو ہم اور آپ ہم آواز ہوں گے" :p حالانکہ پاکستانی ٹیم کے لئے تو اب "سب کچھ لُٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا" والا معاملہ ہوگا۔ :)
محمداحمد
Post #61
جون 12، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
عینی شاہ پکوڑے آپ بنا لیجے اور آپا کو محفل میں بھیج دیجے، بلکہ کچھ پکوڑے بھی بھیج دیں۔ پھر...
عینی شاہ پکوڑے آپ بنا لیجے اور آپا کو محفل میں بھیج دیجے، بلکہ کچھ پکوڑے بھی بھیج دیں۔ پھر ساری ہمدردیاں آپ کے نام :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
:) مطلب تو آپ کو سب ہی پتہ ہوتے ہیں، ہمیں چیک کرتے ہیں آپ تو۔ :) اور ہم بے اختیار دعائیں دیتے...
:) مطلب تو آپ کو سب ہی پتہ ہوتے ہیں، ہمیں چیک کرتے ہیں آپ تو۔ :) اور ہم بے اختیار دعائیں دیتے ہیں آن لائن لغت فراہم کرنے والوں کو۔ ویسے یہ مرکب کا بھی مرکب ہے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
ہاں یہ بات تو نین بھائی نے صحیح کہی۔۔۔! آج کل مدیحہ گیلانی محفل میں بہت کم نظر آتی ہیں۔ شاید...
ہاں یہ بات تو نین بھائی نے صحیح کہی۔۔۔! آج کل مدیحہ گیلانی محفل میں بہت کم نظر آتی ہیں۔ شاید زیادہ وقت کچن میں گزر رہا ہے فرمائشی پروگراموں میں ۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 12، 2013
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top