حضرت عمرو بن جموح روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: بندہ اس وقت ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک کہ وہ اللہ کے لئے ہی (کسی سے) ناراض اور اللہ کے لئے (کسی سے) راضی نہ ہو (یعنی اسکی رضا کا مرکز و محور فقط ذاتِ الہٰی ہو جائے) اور جب اس نے یہ کام کر لیا تو اس نے...
تَبَارَكَ الَّ۔ذِىْ بِيَدِهِ الْمُلْكُۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (1) ↖
وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
سورۃ الملک آیت نمبر ۔۱
السلام علیکم
صبح بخیر
امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
مومن کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کو گناہ کرتے ہوئے دیکھے اور اسے نہ رو کے۔
(كنز العمّال، ج ۳ ص ۸۵ ح۵۶۱۴ )
خدا کافی ہے!
مَاذَا وَجَدَ مَنْ فَقَدَكَ وَ مَا الّذِى فَقَدَ مَنْ وَجَدَكَ؟
امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
خداوندا! جس نے تجھے کھو دیا، اسے کیا مل گیا اور جسے تو مل گیا، اس نے کیا کھو دیا؟!
(بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ (
بھیا ہماری جو مدد کے لئے بچی آتی ہے ۔۔اس نے شادی نہیں کی ہے چالیس سال کی ہے دونوں ماں بیٹی آگرہ تاج کالونی میں رہتی ہیں ۔۔۔اور صرف ایک پنکھا اور لائیٹ جلاتیں ہیں تع سات ہزار کا بل آتا ہے اتنا افسوس ہوتا ہے دو سو روپے کیرایہ خرچ کرکے آتی ہے اگر تین گھر کام نہ کرے تو کیسے پورا کرے ۔۔۔🥲🥲🥲🥲🥲🥲