زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ی محبت نہیں ہمیں ۔۔۔بہت قدر ومنزلت ہے ہمارے دل میں آپکی...... اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی
Post #27,255
اگست 5، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح ہم ترے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں علیناعترت چپکے
سیما علی
Post #2,939
اگست 5، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مہندی لگائے بیٹھے ہیں کچھ اس ادا سے وہ مٹھی میں ان کی دے دے کوئی دل نکال کے مٹھی
سیما علی
Post #2,938
اگست 5، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا مگر یہ دل تری جانب سے صاف بھی نہ ہوا
سیما علی
Post #67
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
مقتلِ وقت میں خاموشی گواہی کی طرح دل بھی کام آیا ہے گمنام سپاہی کی طرح
سیما علی
Post #66
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
بیگانگی ہے اسکی ملاقات میں ہنوز وا حسرتا! کہ فرق ہے دن رات میں ہنوز ۔مصحفیؔ
سیما علی
Post #65
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
وے صورتیں الہی کس ملک بستیاں ہیں اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں سوداؔ دہلوی
سیما علی
Post #64
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
بہار ہو چکی اور شور بلبلو کا گیا مرے دماغ سے اس گل کی ہائے بو نہ گئی جعفر علی حسرتؔ
سیما علی
Post #63
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
منعِ گریہ نہ کر تو اے ناصح اس میں بے اختیار ہیں ہم بھی میر
سیما علی
Post #62
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
خاروں سے پوچھیئے نہ کسی گل سے پوچھئے صدمہ چمن کے لٹنے کا بلبل سے میر انیس۔
سیما علی
Post #61
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
جانا ہے سوئے وادیِ غربت بہ حالِ زار اہلِ وطن معاف ہو میرا کہا سنا نواب علیخاں سحرؔ
سیما علی
Post #60
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کر یہ اہلِ مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے ۔ شیفتہ
سیما علی
Post #59
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
اُنگلیاں اٹھے لگیں دستِ حنائی پہ ترے رنگ لائے گا ابھی خونِ شہیداں کیا کیا ۔ جعفر علی خاں اثرؔ
سیما علی
Post #58
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر مگر یقیں ہے کہ لوٹ آئیں گے نغمہ ء نو بہار بن کر یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر ساغر صدیقی
سیما علی
Post #57
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
بیٹھنے کون دے ہے پھر اس کو جو تیرے آستاں سے اٹھتا ہے
سیما علی
Post #56
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں داغ دہلوی
سیما علی
Post #55
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائ ہیں بستیاں
سیما علی
Post #54
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
میرے پسندیدہ اشعار
پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے
سیما علی
Post #53
اگست 5، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے لگائے
سیما علی
Post #2,937
اگست 5، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ک سے اوریگن
🌟🌟🌟🌟🌟
سیما علی
Post #219
اگست 5، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top