نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 رحمتیں رہیں ہمیشہ آپ پر ۔۔۔
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے شاید اسی لئے وہ کہتے ہیں آپ کو ہر دم اپنی بہو مظلوم اور میں ظالم نظر آتا ہوں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  3. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے دل کی باتیں تو سنیں ہم نے آپکی ۔۔رضا کی تو وہ بھی نہیں سنتے کئونکہ ہمیں ہمیشہ اپنی بہو پہ زیادہ پیار آجاتا ہے تو اپنا بیٹا سخت لگتا ہے مزاج میں
  4. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی مییں شمار ہے آپکی سچی اور کھری باتیں ۔۔۔پر بس وہاں تک ۔۔۔کہیں ایسا نہ ہو کہ دل آزاری ہو جائے اور پتہ بھی نہ چلے اور جسکا دل ٹوٹا ہو وہ شکایت کرے
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محبت سے ہم آپکی واقف ہیں ہمارے رضا بھی آپ جیسے سچے ہیں پھر سو مرتبہ معافی بھی مانگتے ہیں ۔۔۔ماں آپ صحیح اور میں غلط ۔۔۔مگر سچائی اور تلخی میں بالکل آپ جیسے۔۔
  6. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہم تمام بربادیوں ۔اخلاقی گراوٹ جو اعلیٰ پیمانے پر ہے ۔۔بناوٹ اپنے عروج پر کہ باوجود ۔۔۔۔ ابھی کچھ لقگ باقی ہیں جنکی بدولت یہ ملک خدا داد اللہ کےنام پر چل رہا ہے ۔۔۔
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرچہ آپکو ہم سے بات نہیں کرنا پھر بھی اپنا نمبر دیجیے گا ہمیں آپکی امانت پہنچانا ہے ۔۔ہمارے پاس سے آپکا نمبر کھو گیا ۔۔سم تبدیل ہونے میں
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں نہ ہوں قابل قدر مصننف و شاعر ہیں شکیل بھائی ۔۔ بھانجے وعلیکم السلام جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر افسردگی آزردگی پژمردگی زیادہ دیر رہنا صحیح نہیں
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ معما ہے جہان پر پیچ اے دل نہ ستم اس کے کشائش میں کھینچ
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی کا خیال ہے کہ صریر بھیا ایسے نہیں ہوسکتے ۔۔۔ عالم فکر میں ہوں بعث و فنا پر مختار ہے صریر قلم فکر مرا نالہ صور
  12. سیما علی

    انوکھی بیت بازی

    یونہی نہیں یہ آگ مرے گھر لگی ہوئی تختی ہے تیرے نام کی در پر لگی ہوئی
  13. سیما علی

    انوکھی بیت بازی

    یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے
  14. سیما علی

    انوکھی بیت بازی

    اگر کج رو میں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا
  15. سیما علی

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے کل ناک میں دم کرنا کو یو ں جملے میں استعمال کر رہے تھے۔۔ مولوی صاحب نے دعا پڑھ کر نام میں دم کر دیا۔
  16. سیما علی

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے کل بھیا کے اچانک خراٹے بند ہو گیے تو بھابھی بولیں ارے کیا انجن خراب ہو گیا ہے🤓🤓🤓🤓🤓
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صریر بھی اس لڑی میں نہیں آتے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  18. سیما علی

    اقبال عظیم :آپ میری طبیعت سے واقف نہیں، مُجھ کو بے جا تکلّف کی عادت نہیں :

    بہت خوب شکریہ خوبصورت کلام شریک محفل کر نے کے لئیے ۔۔۔
  19. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری بات ہے کہ انٹرنیٹ کے اثرات معاشرے پر اچھے اور برے دونوں نظر آتے ہیں ۔اس قدر انفارمیشن اور معلومات کے باوجود ہمارے یہاں تعلیمی اور معاشرتی لحاظ سے ہمارا شمار کہاں ہوتا ہے۔۔۔
  20. سیما علی

    ک سے اوریگن

    آپ کے یہاں آسمان کی شفاففیت ہمیں بے متاثر کرتی ہے ہم تو ایسا آسمان دیکھینے کو ترس گئے ۔۔بس کوو ڈ کے دوران دیلھا لچھ ایسا آسمان اپنے یہاں۔۔/
Top