حالات ہی کچھ ایسے ہوگئے ہیں ہمارے تایا زاد بھائی بیس سال پہلے امریکہ چلے گئے تھے ۔۔۔کسی طرح انھوں نے کسی کے ذریعے ہمارا نمبر حاصل کیا ۔۔ایک دن لکھ کے ہی بات ہورہی تھی ۔۔۔گو کہ بچپن ساتھ گذرا پھر ایک لمبے عرصے رابطہ نہ رہا آخری ملاقات ہمارے والد کے انتقال پہ ہوئی تھی ۔۔کچھ بی تکلفئ سے بات کی تو...