نتائج تلاش

  1. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نوکری شاعری گھر بار زمانہ قدریں اک محبت ہی کا آزار نہیں ہوتا یار آزار مومن فرحین
  2. سیما علی

    بیت بازی

    ناصحا! تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے،یوں ہے،یوں ہے
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں شاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا مر صع مومن فرحین
  4. سیما علی

    بیت بازی

    یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
  5. سیما علی

    بیت بازی

    ناکام ہو چکی رَوِشِ عجز و انکسار اب اُن سے عرضِ حال دلیرانہ کیجئے ی
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جانے کے وقت ہمیں پتہ چل جاتاہے۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  7. سیما علی

    بیت بازی

    نظر کرتے ہیں یوں جیسے بچھڑنے کی گھڑی ہو سخن کرتے ہیں ایسے جیسے گریہ کررہے ہیں ن
  8. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گے جب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے
  9. سیما علی

    بیت بازی

    اک سترنگی خوشبو اوڑھ کے نکلے تو اس بے رنگ اداس ہوا پر برسے رنگ گ
  10. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عشق کی اک رنگین صدا پر برسے رنگ رنگ ہو مجنوں اور لیلیٰ پر برسے رنگ عشق مومن فرحین
  11. سیما علی

    بیت بازی

    یقیں محکم ، عمل پیہم ، محبت فا تح عالم جہادِزندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
  12. سیما علی

    بیت بازی

    ہ ۔۔۔ ہے
  13. سیما علی

    بیت بازی

    میم ہے آخر میں
  14. سیما علی

    بیت بازی

    بس ایک ہی بلا ہے محبت کہیں جسے وہ پانیوں میں آگ لگاتی ہے آج بھی
  15. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی حیرت کبھی مستی کبھی آہ سحر آگاہی بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری رنگ
  16. سیما علی

    ک سے اوریگن

    کیا خوبصورت منظر ہے ۔۔۔
  17. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک ساحر کبھی گزرا تھا ادھر سے عنبرؔ جائے حیرت کہ سبھی اس کے اثر میں ہیں ابھی حیرت
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں سنگ میل تھا تو یہ کرنا پڑا مجھے تا عمر راستے میں ٹھہرنا پڑا مجھے راستے
  19. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے ، آدمی کو نجات ہزار
Top