جلدئ سے ہم نے بالوں کو درست کیا اور کاڑھے ....کاڑھنا ہم نے اپنے مجازی خدا سے سنا کیونکہ انھوں نے ہمیشہ کہا بال کاڑھ لوں تو چلتا ہوں ۔۔۔شکیل بھائی ۔۔۔مرد تو فارغ البال بھی شاندار لگتے ہیں پر پر خواتین کو تو گنے چنے بال بھی سنوارنا پڑتے ہیں ورنہ اماں مرحومہ کا جملہ یاد آجاتا کیا سر جھاڑ منہ پہاڑ...