نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طورپر ہمارا دل چاہ رہا ہے گل بٹیاآ جائیں اور ہمارا ہاتھ بٹائیں پتہ نہیں کہاں مصروف ہیں ہم سے ٹیگ بھی نہیں ہورہا سید عاطف علی بھیا ذرا آواز تو دیں
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ضروری ئوجاتیں ہیں ۔۔سب چیزیں جب آپ کی مصنوعات پوتی دنیا پر راج کر رہیں ہوں انگلینڈ میں جب بھی ہم کوئی چیز خرید رہے ہوتے تو خاص طور پر دیکھتے کہ شاید یہ چیز چین کی بنی ہوئی نہ ہو پر ناکامی ہوتی ۔۔بلا شبہ چین نے زندگی کے ہر شعبے میں بے پناہ ترقی کی ۔اس مقام پر پہنچنے کے لئے دوسری قوموں کو...
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ۂم نے الہی آمین کہا ۔۔ پر ایسا بارہا ہوتا ہے ۔۔۔ایک لکھتا ہے اور پوسٹ ہونے سے پہلے دوسرا مراسلہ آجاتا ہے۔۔۔اور سوچے بغیر لکھ دیتے ہیں کہ پہلا مراسلہ کیا تھا تو گنگا سیدھی الٹی بہنے لگتی ہے ۔اور الٹی سیدھی 🙀 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے...
  4. سیما علی

    ک سے اوریگن

    ہمارے یہاں ٹھنڈیانی ایبٹ آ باد بھی ایسا ہی سر سبز و شادآباد ہے ۔۔۔ہمیں ویسے بھی ایبٹ آباد بہت پسند ہے ۔۔ لیکن کچھ دنوں پہلےپڑھ رہے تھے کہ ڈاکوؤں نے سیاحوں کی گاڑیاں لوٹ لیں ۔۔۔کسقدر افسوس کی بات ہے کہ ہم نے یہاں جو سیاحوں کا رش دیکھا ہے ۔۔ اور سچ ہوچھیں تو پاکستان کا خوبصورت ترین علاقہ ہے...
  5. سیما علی

    ک سے اوریگن

    بہت باریک بینی سے ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کو فوکس کیا ہے آپ نے۔۔۔
  6. سیما علی

    ک سے اوریگن

    واہ بہت اعلیٰ فوٹو گرافی 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
  7. سیما علی

    ک سے اوریگن

    جگہ ایسی ہے جو کبھی کبھی خواب میں آجاتی ہے ۔۔۔انسان حئران رہ جاتا ہے ۔۔کبھی کبھی آپ جہاں زندگی میں بہت دیر میں پہنچتے ہیں وہ پہلے خواب میں دیکھ چکے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری خوبصورتی ہے اور عقل کی خوبصورتی، باطنی خوبصورتی ہے۔
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہی ہونا چاہیے ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ہے استاد محترم یہ انکی محنت کا ۔۔۔کہ چندریان تھری خلائی جہاز کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ۔۔۔ اس کامیابی کی مبارکباد آپکی خدمت میں پیش کرتے ہیں
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد ہی پاکستان کے لئے دعاکی ہم نے...
  12. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح باتیں ہمیں ہمیں یہ زاہدان کی زبیدہ سے معلوم ہوئیں جوہماری پڑوسن بھی تھیں وہ ایرانی ایمبیسی میں کام کرتیں تھیں ہمارے اوپر والے اپاڑٹمنٹ میں رہتیں تھیں دونوں میاں بیوی انتہائی ملنسار تھے ۔۔تھوڑی انگریزئ جانتی تھیں توبات چیت میں آسانی تھی بچے انکے تھے نہیں تو ہماری چھوٹی بیٹی رباب سے بیحد...
  13. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمار کیا کیجیے سسرال کے فضائل کو ۔۔۔سسرال بھی کیا افلاطونی ہے کہ نصیحت بھی ہے فضیحت بھی ۔۔۔۔
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب سے بلا لیا بھیا آپ نے ارے کم علم ہوں آپکے دشمن ۔۔۔اتنے اچھے شاعر ہیں اور ساتھ ساتھ نثر اتنی بہترین لکھتے ہیں ہم ڈر گئے کہ کہیں غلط نہ لکھ گئے ہوں ۔۔آپ سب کے ساتھ بالکل جاہل تصور کرتے ہیں اپنے آپ کو۔۔😎
  15. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا گھرکے بجٹ کوقابو کر تے ہیں تو بجلی کا بل کمر توڑ دیتا ہے ۔۔۔پر یونٹ بجلی کے نرخ تو یوں بڑھتے ہیں جیسے ککڑی کی بیل ۔۔۔۔۔
  16. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر وں کی فیسوں اور تعلیمی اخراجات نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔۔۔
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے سب احباب کے لئے کہ مالک عزت کےساتھ سب کا گزر بسر کرے۔۔۔اس ہوش ربا مہنگائی نے اچھے اچھوں کے کس بل نکال دئے ہیں۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  18. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت ہوئی ہم نے سوچا جلدی میں کہیں غلط نہ لکھا ہو فورا دیکھا۔۔۔۔۔۔ https://xn--mgbqf7g.com/%D9%81%D8%B1%DB%81%D9%86%DA%AF/35475
  19. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    ایسی ویسی کانٹ چھانٹ کرتی ہیں کہ لوگ عش عش کرتے ہیں ہماری بٹیا کے سلیقے کی.......\.
  20. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت انکی بھئ مہنگائی نے پتلی کی ہوئی دوسرے مالک مکان ہر سال دس پر سنٹ کرایہ بڑھا دیتے ہیں ذرا وجی بھیا کرایہ کا معاملہ تو سلجھائیں ۔۔۔
Top