نتائج تلاش

  1. سیما علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یوں ترے حسن کی تصویر غزل میں آئے جیسے بلقیس سلیماں کے محل میں آئے
  2. سیما علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انجمن ستائش باہمی کہ چیرمین کو حاضر کیاجائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. سیما علی

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے. ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا ؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے ؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے. کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں. کھانے لگتے تو دروازہ بجتا: ‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک کھجور سائل کو دے...
  4. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    زندگی ایک بار ملتی ہے اور ہم اسے بسر کرنے میں قدم قدم پر ٹھوکریں کھاتے ہیں ،مگر یہ بھی عجیب بات ہے کہ بعض اوقات سنبھل جانے کے باوجود بھی سیکھتے کچھ نہیں ،یوں زندگی بھر ٹھوکروں پر ٹھوکریں کھاتے چلے جاتے ہیں ۔بڑے کہتے ہیں عقل مند وہ ہوتا ہے جودوسروں کے تجربات سے فائدہ اٹھائے ۔جبکہ ہم تجربات پر...
  5. سیما علی

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے. ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا ؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے ؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے. کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں. کھانے لگتے تو دروازہ بجتا: ‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک کھجور سائل کو دے دیتے...
  6. سیما علی

    سلام عليك يا باب الحوائج عليك مني سلام الله مابقيت وبقي الليل والنهار مرزا دبیر کہتے ہیں مولا...

    سلام عليك يا باب الحوائج عليك مني سلام الله مابقيت وبقي الليل والنهار مرزا دبیر کہتے ہیں مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی ۔ زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
  7. سیما علی

    بِکھرے موتی

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ( اقربکم منی غدا فی الموقف ۔۔۔ احسنکم خلقا و اقربکم من الناس ) کل قیامت کے دن مجھ سے نزدیک تر وہ ہوگا جو لوگوں کے ساتھ زیادہ خوش اخلاق ہوگا۔۔۔۔۔۔
  8. سیما علی

    تازہ غزل

    بہت خوب شکیل بھائی خوبصورت کلام ۔۔۔داد و تحسین قبول فرمائیے .
  9. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب نے، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک حاکم ہے اور ہر ایک سے (اس کی رعیت کے بارے میں) سوال ہوگا۔ پس امام حاکم ہے اس سے سوال ہوگا۔ مرد اپنی بیوی بچوں کا...
  10. سیما علی

    آج کی آیت

    سورۂ الکہف آیت نمبر 3-2
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ڈیجا وو‘‘ کے تجربے کے بارے میں کیا کہیں گے ۔۔ ہم اور صابرہ بٹیا جسکے بارے میں بات کررہے ۔۔۔کبھی کبھی تو خواب میں وہ لوگ ملتے ہیں جنھیں کبھی دیکھا ہی نہیں ہوتا ۔۔۔یہ وہ تجربہ ہے جس سے دنیا کا تقریباً ہر انسان زندگی میں کم سے کم ایک مرتبہ ضرور گزرتا ہے۔ ڈیجا وو اس کائنات کا ایک عجیب و غریب...
  12. سیما علی

    ک سے اوریگن

    یہ تجربہ انسان پر خود بخود طاری ہوجاتا ہے یعنی کوئی بھی انسان ڈیجا وو کو اپنی مرضی سے نہیں دہرا سکتا۔ کوئی نہیں جانتا کہ کس وقت، کس لمحے، کس دن، کس مقام اور کس بات کیلئے آپ کو ڈیجا وو کا تجربہ ہوجائے۔ ڈیجا وو اس کائنات کا ایک عجیب و غریب راز ہے۔ اس تجربے کے دوران ایسا لگتا ہے کہ حال میں ہونے...
  13. سیما علی

    روشن صبح

    برطانوی پاکستانی طالبہ نے ‘جی سی ایس سی امتحان’ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اگست 25, 2023 لندن: برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور نے جی سی ایس سی امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، مینسا ٹیسٹ کے مطابق ماہ نور کا آئی کیو لیول 161 دنیا کے ذہین ترین ایک فیصد افرادمیں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برٹش...
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
  15. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62 ہم بھی بلا رہے ہیں اب روفی بھیا کو بلاتے ہیں۔ ذرا قینچی والی بٹیا کو بلائیں۔۔۔
  16. سیما علی

    یا رب کوئی دن یوں بھی مدینے میں بسر ہو۔ برائے اصلاح

    اے کاش اے کاش روفی بھیا جیتے رہیے ۔۔۔ الہی آمین اللهم صلّ على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد و بارك و سلم
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرض دار اور قرض خواہ: کہاں تو حکم یہ کہ شریعت قرض لینے کی حوصلہ شکنی کرتی ہے۔۔ دوسری طرف شریعت نے قرض دینے کے بہت سے فضائل بیان کیے ہیں۔ یہاں تک کہ : ۔۔۔۔ قرض دینا آدھے صدقے کے برابر ہے۔ ۔۔۔وقت آ جانے کے بعد غریب کو مہلت دینے پر ہر دن دو گنا صدقہ کرنے کا اجر ملے گا۔ ۔۔۔احادیث سے ثابت ہے...
  18. سیما علی

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت اچھے لگ رہے ہو . . . . (اپنی عمر کے لحاظ سے)
  19. سیما علی

    ایک جملہ کے لطائف

    امتحان میں کامیاب ہوگئے، مبارک ہو . . . . . (لگتا نہیں تھا کامیاب ہوگے)
  20. سیما علی

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بہت اعلیٰ کلام بھیا بار بار کوشش کر رہے تھے کہ پسندیدہ شعر لکھیں چھ آٹھ مرتبہ کوشش کرکے ناکام ہوئے تو سوچا روفی بھیا کہہ رہے ہیں ۔۔ہمارے اشعار پر کم عقل لوگ داد نہ دیں جب روہانسے ہونے لگے تودیکھا وائی فائی داغ مفارقت دے گیا اور تھری جی بھی نخرے دکھا رہا ہے ۔۔۔۔ ماشاء اللہ روفی بھیا کیا کہنے...
Top