محمود بھائی ۔۔۔۔! چھوڑیے یہ باتیں ! کراچی والے ہوں یا لاہور والے سب کو اللہ کو جان دینی ہے۔ بس اللہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور ہم سے راضی ہو جائے اور کیا چاہیے۔ باقی یہ زبان، نسل، علاقے سب یہیں رہ جانے والے ہیں۔
آپ نے از راہِ مذاق کہا ۔ کوئی بات نہیں ۔ لیکن ہم سب کے شب و روز ایسے ہیں...