:) :)
یہ کیا باتیں ہوتی رہی ہیں یہاں کہ ہمیں کروٹ کروٹ ہچکیاں آتی رہیں۔ تذبذب کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ پایا یہاں تک کہ حالات نے کروٹ لی اور ہمیں یہاں لا پھینکا گیا بغیر اس فکر کے کہ ہم دائیں کروٹ گرتے ہیں یا بائیں کروٹ! یا چاروں شانے چِت ہو جاتے ہیں۔ :)