خوش آمدید ۔۔۔۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا۔
غفران بھائی ۔۔۔۔! محفل سے آپ کو کمائی کوئی نہیں ہونی۔۔۔! اگر زیادہ کچھ کما لیا تو دو چار اچھے اچھے دوست ضرور مل جائیں گے۔ :)
تفنن برطرف ! یہ محفل خالصتاً رضاکارانہ بنیادوں پر رواں دواں ہے۔ ہاں البتہ یہاں کافی "پروفیشنلز" موجود ہیں...