وضاحت کا بہت بہت شکریہ محترم۔۔۔۔!
ان تمام باتوں سے قطع نظر میرا خیال یہ ہے کہ بجائے اس کے کہ ہم یہ ماننے منوانے پر لگ جائیں کہ اسلام میں کوئی چیز (مثلاً تصوف) ہے یا نہیں۔ ہمیں صرف یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلام ہم سے کیا چاہتا ہے۔ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہی اسلام ہے سو...