ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ! جناب کی مستعدی لائقِ صد ستائش ہے کہ کتاب کا ابتدائیہ جھٹ سے تحریر کردیا۔ اب کتاب بھی آ جانی چاہیے۔ رہی بات راقم کی تو راقم کے کردار کے بارے میں اگر ہم نے روشنی ڈالی تو دنیا کی آنکھیں چندھیا جائیں گی۔ :) :) :) سو خوفِ فسادِ چشم سے خاموش ہو جاتے ہیں۔ :) ؛)
دراصل "سہولت" میں ایک "لت" ظاہراً پوشیدہ ہوتی ہے۔ اور سہولت کی "لت" ایک بار لگ جائے تو آسانی سے جان نہیں چھوٹتی۔ :) :) ۔۔۔ آخری حل یہی ہے کہ بس کو بس ہی بولا جائے۔ :) :)
:) :) جب آپ چیمہ صاحب سے اردو سیکھ جائیں تو پھر ہمیں بھی سکھا دیجے گا۔ تاکہ پھر ہم آپ کو اردو میں "ٹال مٹول" سکھا دیں ۔ بعد میں آپ کتاب چھاپ دیجے گا۔ "آسان اردو ٹال مٹول" از "نیرنگِ خیال" ۔ :) :)