نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پکڑ دگھڑ کراچی

    کیا رکھا ہے اِن باتوں میں۔۔۔! اپنا بھی وقت برباد، دوسروں کا بھی وقت برباد۔۔۔۔! اپنا بھی دن خراب، دوسروں کا بھی دن خراب۔۔۔۔! اتنی محنت آپ لوگ کرتے ہیں، اللہ آپ کو اور ہمت دے۔ تعمیری کام کرنے سے کسی نے روکا ہے کیا ہمارے بھائیوں کو۔ اردو محفل کو "پاکستان" سمجھ لیا ہے کیا آپ لوگوں نے۔ کہ...
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    شہرِ آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی اُلٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا نظر آئے گا شاعر : نامعلوم
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    اِک صفحہ پڑھ لیا تھا جنوں کی کتاب کا اب تک خرد کو ہوش نہیں ہے جواب کا خالد علیگ
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    موتی تو نہیں تھے کوئی پلکوں سے جو چُنتا ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے خالد علیگ
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    فقیرِ راہ گزر تھے کسی کو کیا دیتے مگر یہی کہ وہ ملتا تو ہم دعا دیتے گھروں میں آگ لگا کر بھی کیا ملا خالد دلوں میں آگ لگی تھی اُسے بجھا دیتے خالد علیگ
  6. محمداحمد

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    یہ عہدِ کم نگہی، اِس میں قدرِ جوہر کیا ۔۔۔ غزالِ دشتِ سگاں ہوں، مرا مقدر کیا ۔۔۔۔۔ خالد علیگ ================================================= ہم اپنا کیفیت نامہ یہاں درج کر رہے ہیں کہ اب وہاں اشعار نہیں سما پاتے ہیں اور 140 حروف کا ازلی حق بھی عارضی طور پر "مسلوب" ہو گیا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    :)

    :)
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    یہ عہدِ کم نگہی، اِس میں قدرِ جوہر کیا غزالِ دشتِ سگاں ہوں، مرا مقدر کیا خالد علیگ
  9. محمداحمد

    حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

    شاید ہمارے عدالتی نظام کی ہی خرابی ہے کہ پولیس کبھی کبھی مجرموں کے براہِ ماورائے عدالت قتل جیسا قدم اُٹھانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔
  10. محمداحمد

    حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

    ہممم ۔۔۔۔! لیکن ان کو گھسیٹنے والے بھی تو ایسے ہی نکلتے ہیں بعد میں۔ یعنی عوام کے لئے سُکھ کوئی نہیں ہے۔
  11. محمداحمد

    تعارف تعارف شرط ٹہرا ہے تو مجھ سے ملیئے۔۔۔۔۔۔۔

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  12. محمداحمد

    بنے کوئی تمہارا کس لیئے جی؟ فاخرہ بتول

    بہت خوب عمدہ انتخاب ہے۔
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    چلو اب فیصلہ چھوڑیں اُسی پر ہمارے درمیاں جو تیسرا ہے عبیداللہ علیم
  14. محمداحمد

    تیشے بغیر مر نہ سکا کوہکن اسد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیشے بغیر مر نہ سکا کوہکن اسد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمداحمد

    حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

    ہمارے حکمرانوں کو صرف اپنے آقاؤں کی خوشنودی مطلوب ہے۔ اُنہیں اور کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
  16. محمداحمد

    مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

    اللہ آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نچھاور کرے ایسی باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔ جب جب وقت ملے اور ممکن ہو محفل میں آ جایا کریں۔
  17. محمداحمد

    راہنمائی درکار: اردو کا متن ٹھیک نظر نہیں آرہا ان کوڈنگ کا مسئلہ لگتا ہے

    یہ جو نیچے آپ نے ٹیگ میں نام لکھے ہیں۔ یہاں نام بطور لیبلز لکھے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو ٹیگ کرکے بلانا ہے تو @ لکھ کر ان کا یوزر نیم لکھ دیجے۔
  18. محمداحمد

    راہنمائی درکار: اردو کا متن ٹھیک نظر نہیں آرہا ان کوڈنگ کا مسئلہ لگتا ہے

    ڈیٹا بیس میں کیرکٹر سیٹ (لینگویج) کو یونیکود UTF8 پر کر کے دیکھیے۔ شاید ٹھیک ہو جائے۔
  19. محمداحمد

    :) :) تجربہ میں کسی سے کم نہیں ہیں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ڈی:

    :) :) تجربہ میں کسی سے کم نہیں ہیں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ڈی:
  20. محمداحمد

    :) پنجابی والی لت تو ایک ہی کافی ہوتی ہے۔ :) :)

    :) پنجابی والی لت تو ایک ہی کافی ہوتی ہے۔ :) :)
Top