نتائج تلاش

  1. سیما علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    رحم کی اپیل کرتئ ہیں آپا اتنا غصہ اچھا نہیں۔۔۔
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب ایک دوا ہو تو بتائیں ۔۔۔Voren 50Mg پہلے Duragesic Forte لے رہے تھے ۔اب بھی جب ناقابل برداشت درد ہوتا ہے تو لیتے ہیں یہ دوا۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہر اردو محفل نے آج اس لڑی میں قدم رنجہ نہیں فرمایا۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دورود و سلام ہو ہمارا امام رضا علیہ السلام پر ۔آپ فرماتے ہیں ؀ :” خدا وند عالم نے قرآن مجید کو نہ تو کسی زمانے سے مخصوص کیا اور نہ کسی خاص گروہ سے لھذا قرآن مجید تا قیامت ھر زمانے کے لئے نیا اور ھر گروہ کے لئے ترو تازہ ھے ”
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غور کیجیے آپکے اس قول پہ؀ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ھیں:” کمزور و ناتواں کی مدد کرنا بھترین صدقہ ھے ” ۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رضا لقب ہے ۔حضرت امام علی رضا بن امام موسی کاظم علیہ السلام آئمہ اطہار میں سے آٹھویں امام ہیں۔ آپ کا نام "علی" اور مشہور لقب رضا ہے۔ جو شخص بھی امام رضا(ع) سے کوئی حاجت طلب کرتا وہ اسے خالی ہاتھ واپس نہ لوٹاتے اور اس کی حاجت پوری کرتے اور عام طور پر بھی ضرورت مند افراد میں بہت زیادہ مال تقسیم...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے شعر بنا کر ہم نے حیراں سب کو کر ڈالا ہے جھگڑا ہے بیکار کا صاحب آپ نے جس میں سر ڈالا ہے
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات کی ہے آپ نے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کا خیال ہے اطاعت اہل بیت بھی لازم ہے۔۔۔ورنہ روز قیامت ان امام کے لئے باعث شرمندگی ہونگے جنکی ہم اولاد ہیں ۔۔۔
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری تو پین ریلیف دوائی میں نیند ہے تو لوری سن کے تو اور آگئی۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  12. سیما علی

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر جاتا ہے انسان اتنا کمزور ہے کہ چھپکلی، لال بیگ، چوہا اور دوسری چھوٹی چھوٹی چیزوں‌سے ڈر جاتا ہے۔ اور بہادر اتنا ہے کہ اللہ سے نہیں‌ ڈرتا۔۔۔۔۔ دیکھا جائے تو انسان ساری زندگی اپنی ڈر کر ہی گزارتا ہے۔لیکن بس ایک سے ہی نہیں‌ ڈرتا ہے اور وہ ہے اللہ۔ کتنے شرم کی بات ہے کہ جو پوری دُنیا کا خالق ہے...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا تیزی آنا ضروری ہے چہل پہل کے لئے ۔۔۔گرمئ بازار کا زمانہ تو جاسم محمد کا زمانہ تھا ۔۔سیاسی گرما گرمی ... اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  15. سیما علی

    کیفیت کو نام دیجئیے

    بے شرم حرام خور ہیں ۔۔اور سب سے دکھ کی بات جسٹفائی بھی کرتے ہیں۔اسی لئے دلاور فگار صاحب فرماتے ہیں؀ حاکمِ رشوت ستاں فکرِ گرفتاری نہ کر کر رہائی کی کوئی آسان صورت چھوٹ جا میں بتاؤں تجھ کو تدبیرِ رہائی مجھ سے پوچھ لے کے رشوت پھنس گیا ہے دے کے رشوت چھوٹ
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے بھیا آپکو کچھ چاہیے ہئے وہاں سے ۔۔بٹیا کہ اخروٹ تو انکی گلہریاں کھا جاتیں ہیں ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما بھی محظوظ ہوئیں ۔۔۔جواب پہ جواب دے رہے ہیں شاعر صاحب اور مراسلے بڑھا رہے ہیں روفی بھیا یہ نہیں دیکھا آپ نے صاحب کے 327 مراسلے ہوگئے ہیں۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکوک و شبہات فکری دور کرکے اسلام اور مسلمانوں کی فکری بنیادوں کو مستحکم کرنے کی کوشش کی امام جعفر صادق علیہ السلام نے اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی فقہ و دانش کو فروغ دیا اور اسلامی احکام کی تعلیمات کو دنیا میں اتنا پھیلایا کہ جعفری مذہب کے نام سے شہرت اختیار کر لی۔ امام جعفر صادق علیہ...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صادق، حضرت امام جعفرصادق کا مشہور ترین لقب ہے۔ امام جعفر صادقؐ اپنی رفتار و کردار و گفتار میں پائی جانے والی صداقت کی وجہ سے اس لقب سے یاد کئے جاتے ہیں۔۔۔۔اسی طرح سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ کیونکہ آپ کی زندگی میں کوئی لغزش اور خطا نہیں تھی اس لئے آپ کو صادق لقب دیا گیا۔۔۔ قول امام جعفر علیہ السلام...
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ض سے شعر ہے پر شروع ض سے نہیں ۔ نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
Top