نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (643) اُردل 4/7 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛🟧🟦 ⬛🟦🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  2. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لفظوں میں ہر اک رنج سمونے کا قرینہ اس آنکھ میں ٹھہرے ہوئے پانی سے ملا ہے آنکھ
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پہلے غم فرقت کے یہ تیور تو نہیں تھے رگ رگ میں اترتی ہوئی تنہائی تو اب ہے اعتبار ساجد تنہائی
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال بہت بہتر ہے کل سےاسکول آنا شروع کیا ہے ۔۔ بھیا الحمد للہ بہتری ہے ابھی کچھ کام ہیں دفتری تو کرلیے تھے ۔اب تھوڑی فرصت ہوئی تومحفل حاضری لگائی۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتے ہیں ہم بھی عاجزی والا السلام علیکم بھیا۔۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو آواز تو دیجیے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  7. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وصل کی رات تو راحت سے بسر ہونے دو شام ہی سے ہے یہ دھمکی کہ سحر ہونے دو سحر
  8. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا وصل
  9. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 20 ( ی ) ( ض ) ( گ ) ( و ) ( ح ) ( ن ) #Hijjay https://hijjay.com
  10. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (642) اُردل 4/7 ⬛🟦🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  11. سیما علی

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیکی ہے آپکی اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ڈھیروں دعائیں ہماری جانب سے آپکے لئے۔۔سلامت رہیے شاد و آباد. رہیے آمین ۔
  13. سیما علی

    اپنی اپنی پسند

    اتنی لذیذ ڈش آپ ہی بنا سکتے ہیں ۔۔ہم نے تو سیر ہو کے کھائی ۔۔۔جیتے رہیےشاد وآباد رہیے چاروں کی سنگت میں ۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات لوگوں کوبڑی مشکل سے سمجھ میں آتی ہے ۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بسکٹ ہم لاتے ہیں ۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹک ٹک کر رہا ہے بھیا سر آج اتنے دن بعد اسکول گئی ۔۔ ثمرین کی چائے ٹھیک کردے گی ان شاء اللہ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  17. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لفظ ابھی ایجاد ہوں گے ہر ضرورت کے لیے شرح راحت کے لیے غم کی صراحت کے لیے صراحت
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مسکینی و محکومی و نومیدیِ جاوید جس کا یہ تصوف ہو وہ اسلام کر ایجاد ایجاد
  19. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا تصوف
  20. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بادہ خوار تم کو کیا خورشید محشر کا ہے خوف چھا رہا ہے ابر رحمت شامیانے کی طرح امیر مینائی بادہ خوار
Top