باتیں بگھارنے کے بعد کھانے کے لئے
حیدرآبادی بگھارے بینگن
•بینگن (گول والے)_____ 1/2 کلو
•پیاز(کچی پسی ہوئی)_____ 3 عدد
• کڑھی پتے_____ چند عدد
• کلونجی_____ 1/4 چائے کا چمچہ
•خشخاش
•سفید تل_____ 2"2 کھانے کے چمچے
•ثابت سفید زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•ثابت دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچے...