السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
فرمان امام علی علیہ السلام*
جب تم میں سے کوئی اپنے گھر داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کرو اور اگر گھر والے نہ ہو تو کہے اسلام عِلینا ربنا اور گھر میں داخل ہوتے وقت قل ھو اللہ احد پڑھے تو اس سے تنگدستی دور ہوگی
*▪حوالہ: الخصال(اردو) ص 3554*