فقیر ایک مالدار کے دروازے پر آیا اور اس سے روٹی اور پیسے مانگے
مالدار نے کہا :__ اے خالد تم عامر سے کہو کہ وہ بشیر سے کہے کہ وہ نذیر سے کہے کہ وہ فقیر کو روٹی دے دے
تو فقیر نے جواب دیا :__
_ یا اللہ تو جبریل سے فرما کہ وہ میکائیل سے کہے کہ وہ اسرافیل سے کہے کہ وہ عزرائیل سے کہے کہ وہ اس بخیل کی...